Biology 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسا ٹرشری کارنی وورز ہے. ہرن مینڈک سانپ شیر
2 کسی کنزیومرز جو جانوروں کا گوشت ، پودے یا پودوں کے پراڈکٹس کھاتے ہیں کہلاتے ہیں. ہربی وورز کارنی وورز اومنی وورز انسپکٹی وورز
3 ایکوسسٹم کا ایک بائیونک جزو ہے. پروڈیسر ہربی وورز کارنی وورز آکسیجن
4 کسی خاص علاقے میں آٰیک ہی سپی شیز کے بسنے والے جانداروں کا گروہ کہلاتا ہے. پاپولیشن کمیونٹی اے بایونک فیکٹر ایکا لوجی
5 ایک ہیمی ٹیٹ میں رہنے والی اور اپس میں تعامل کرنے والی تمام پاپولیشنز مجموعی طور پر کہلاتی ہے. بائیو سفیر ایکوسسٹم کمیونٹی سپی شیز
6 ایکا لوجی کا سب سے بڑا یونٹ ہے. سپی شیز کمیونٹی ایکو سسٹم بائیو سفیر
7 دنیا کے تمام ایکوسسٹم مل کر بناتے ہیں. بائیو سفیر ہیٹروسفیر جیوسفیر ہائیڈروسفیر
8 جاندار اور ان کے ماحول کے درمیان تعلقات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. بیالوجی مائیکروبیالوجی ایکالوجی جنیٹکس
9 تمام پاپولیشن مجموعی طور پر............. کہلاتی ہے. سپی شیز بائی اوم کمیونٹی ایکوسسٹم
10 فطرت کے تحفظ سے مراد سے بچاو ہے ملکی مسائل کا قدرتی وسائل کا ایٹمی وسائل کا مصنوعی وسائل کا
11 بریڈ یشن کے دوران ایک جاندار جس پر حملہ ہوتا ہے کہلاتا ہے پریڈ پریڈیڑ پرے پریڈپرے
12 فضا یا پانی میں موجود کاربن کو جاندار دنیا میں لانے کو بڑاعمل ہے فوٹوسنتھی سیز ریسپائریشن ایکسکریشن ریسپریشن
Download This Set