1 |
سمبی اوسس میں دونوں فریق فائدہ اٹھاتے ہیں. |
ًمیوچلزم
کومن سلزم
پیرا ساییٹ ازم
پریڈیشن
|
2 |
کارنی وور پودوں کی ایک مثال ہے. |
گلاب کا پودا
موسسز
پچر پلانٹ
فرنز
|
3 |
ایک جاندار کا دوسرے جاندار کو مار کر کھا جانا کہلاتا ہے. |
پریڈیشن
پیراسائیٹ ازم
میوچلزم
کومن سلیزم
|
4 |
ایکوسسٹم میں موجود جاندار جو پودوں اور جانوروں کے فضلہ جات کو دوبارہ کار امد بناتے ہیں. |
پروڈیوسرز
کنزیومرز
ڈی کمپوزرز
کمپی ٹیشن حریف
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا جانور ٹرشری کنزیومر ہے. |
آلو
تتلی کا لاوا
ہرن
خرگوش
|
6 |
خرگوش ہے. |
پروڈیوسر
ہربی وورز
کارنی وورز
ٹرشری کنزیومرز
|
7 |
یہ سیکنڈری کنزیومر کی مثال ہے. |
مویشی
سانپ
شیر
فراگ
|
8 |
کون یاک بائیوفیکٹر نہیں ۃ . |
پودے
جانور
مٹی
بیکٹریا
|
9 |
یہ ایک پرائمری کنزیومرز کی مثال ہے. |
مویشی
سانپ
شیر
چیتا
|
10 |
ڈی کمپوزر ہیں. |
آلجی اور بیکٹریا
موسز
جانور
بیکٹریا اور فنجائی
|
11 |
تمام ہربی وورز جانور ہوتے ہیں. |
گھاس کھانے والے
پیرا سائٹس
پریڈیٹر
پرے
|
12 |
درج زیل میں سے ایک ایکوسسٹم کا اے بئیونک جزو کونسا ہے. |
گراس
بکری
شیر
مٹی
|