Biology 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درست مناسبت والے جوڑے کی شناخت کریں. بارش ایکوسسٹم کا بائیونک جزو مکئ سیکنڈری کنزیومرز گلوبل وارمنگ فوسل فیولز کا بننا قابل تجدید قدرتی وسیلہ ہوا.
2 R - 3 سے مراد ہے. کم استعمال دوبارہ کار امد بنانا بار بار استعمال ناقابل تجدید
3 نکاسی کے پانی صفائی کے لیے استعمال ہوتےہیں. بیکٹریا وائرس ایلجی فنجائی
4 250 سال پہلے دنیا کی آبادی تقریبا کتنے ملین تھی. 400 500 600 700
5 درج زیل میں سے کونسے ہوائی آلودکار فضا میں موجود پانی سے تعامل کرتے ہیں اور تیزابی بارش پیدا کرتے ہیں. ہائیڈروکاربنز فلورین اڑنے والی راکھ اور جمنے والی کالک کلورین، دھواں سلفر ڈائی آکسائیڈ ، نائٹروجن آکسائیڈ
6 ڈینگی فیور ایک انفکشن ہے. الگل وائرل فنگل بیکٹریل
7 ایکٹو پیراسائیٹ کی مثال ہے. بیکٹریا وائرس اسکیرس مچھر
8 اینڈا پیراسائیٹ ہے. جونک جوئیں اسکیریس مچھر
9 سمبی اوسس کی وہ قسم جس میں ایک فریق کو فائدہ اور دوسرے فریق کو نہ فائدہ اور نہ ہی نقصان ہو کہلاتا ہے. کومن سیلزم میوچلزم پیراسائیٹ ازم پریڈیشن
10 اینڈو پیراسائیٹ کی مثال ہے. پلازموڈیم مچھر جونک جوئیں
11 ایکٹوپیراسائیٹ ہے. اسکیرس امیبا پلازموڈیم جونک
12 نائٹروجن فکسنگ بیکٹریا کا پھل دار پودوں کی روٹ نوڈیولز میں رہنا مثال ہے. پریڈیشن پیراسائیٹ ازم میوچلزم کومن سیلزم
Download This Set