Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائی ٹوسن اور گوانین کے درمیان کتنے ہائڈروجن بانڈز ہوتے ہیں؟ ایک دو تین چار
2 ایڈی نین ہمیشہ مخالف نیوکلیوٹائڈی کی کس نائڑوجن بیس سے جوڑا بناتی ہے؟ تھائی مین گوانین سائی ٹوسن یوراسل
3 ہوموزائیگس جینوٹائپ ہے: AA aa Aa الف اور ب دونوں
4 الیل A اور a کے لیے کتنے جینو ٹائپ ممکن ہیں؟ دو تین چار سات
5 ایک ہی جین کی متبادل صورتوں کو کہتے ہیں: ٹریٹس ساتھی جینز الیلز ہومولوگس جینز
6 انسان کے جسمانی سیلز میں پائے جانے والے کروموسومز کی تعداد ہے: 23 46 52 48
7 جینز واقع ہوتے ہیں: کروموسومز پر پروٹینز پر نیوکلیوٹائڈ پر ڈی این اے پر
Download This Set