Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ارغوانی پھولوں‌والےمٹر کےایک پودے کی جینوٹائپ PP ہے اس پودے کے بارے میں کون ساغلط بیان ہے؟ اس کی فینوٹائپ سفید پھول ہوگی اس کی جنینوٹاپ ہوموز ائینکس ڈومیٹ ہے جب اس کی بریڈنگ سفید پھول والے پودے سےرائی جائے تو اس کی تما اولاد دراگوانی پھلون والی ہوگی اس سے تمام کیمیٹس میں پھولوں کے رنگ کے ایک جیسے الیل ہوں گے
2 وارثت کے متعلق ہمارے علم میں مینڈل کا حصہ کیا تھا؟ یہ خیال کہ جینز کرموسومز پر موجود ہوتے ہیں وراثت کے طریقوں‌کی وضاحت الیلز کی دریافت یہ متعین کرنا کہ DNA میں موجود معلامات پروٹین کی تیاری کے لیے ہوتی ہیں
3 جینز کے بارےمیں کون سا بیان درست نہیں؟ جینز کرموسز کے اوپر لگے ہوتے ہیں جینز کی ایک لمبی ترتیب پر مشتمل ہوتے ہیں ایک جین کے پاس ایک پروتین کی تیاری کے لیے ہدایات ہووتی ہیں ہر سیل کے پاس ہر جین کی ایک ہی کاپی ہوتی ہے
4 ایک جاندا کی جینوٹائپAAbb ہے وہ جاندار کتنی طرح کے وراثتی طور پر مختلف گیمیٹس پیدا کرسکتا ہے؟ 1 2 4 8
5 ایک ٹروبریڈنگ زدپھلی ولے پودے اور ایک ٹروبریڈنگ سبز پھلی والے پودے کے درمیان کراس سے پیدا ہونے والی اولاد (F1نسل) کیسی ہوگی(جہاں سبز پھلی ایک ڈومینٹ خصوصیت ہے)؟ 1/4سبز3/4زرد تمام زرد 1/4زرد3/4 سبز تمام سبز
6 ایک جاندار میں ایک خصوصیت کے لیے دومختلف الیلز موجود ہیں ایسی جینوٹائپ کو کہیں گے؟ ہوموزائیکس ہیڑوزائیکس ہومولوگس ہیمی زائیکس
7 ایک جاندار کی ظاہر ہونے والی خصوصیت، مثلا بیج کا رنگ یا پھلی کی شکل، کیا کہلاتی ہے؟ جینوٹائپ فینوٹائپ کیریوٹائپ ٹریٹس
8 بلڈ گروپس کے سیلز الیلز IB اور IA کے درمیان ڈومی نینس کا کون سا رشتہ ہے؟ کمپلیٹ ڈومی نینس نامکمل ڈومی نینس ریسیسونیس کو-ڈومی نینس
9 ڈائی ہائیبرڈ کراس میں F2 کے بچوں کی کیا جینوٹائپک نسبت ہوتی ہے؟ 1 : 1‌ : 1 : 1 1‌ : 3 : 1 : 1 1 : 2 : 2 : 1 9 : 3 : 3 : 0
10 ABO بلڈ‌ گروپ سسٹم کو ایک جین I کنٹرول کرتا ہے-اس جین کے الیلز کی تعداد ہے: دو پانچ تین بہت سے
11 جھری دار سبز بیجوں کا جینوٹائپ تھا: RRyy RyYr RRYY rryy
12 مینڈل نے مٹر کے پودے کی کتنی متضاد خصوصیات کے جوڑوں پر کام کیا؟ دو تین پانچ سات
Download This Set