Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ الیل جس کا اظہار نہیں ہوتا وہ کہلاتا ہے. غالب مغلوب فینو ٹائپ جینو ٹائپ
2 کروموسومز جہاں پر جینز پائے جاتے ہیں. ٌلوکس کیریو ٹائپ کرومائڈز سینٹرو مئیر
3 رائبو سومز مسینجر RNA کے نیوکلیو ٹائڈز کی ترتیب کے مطابق امائنو ایسڈ کو جوڑ کر پروٹین بناتا ہے. اس مرحلہ کو کہتے ہیں. کمپینیشن ریپلی کیشن ٹراسکریشن ٹراسلیمینشن
4 ایک شخص میں جین کا مخصوص کمپیٹیشن کہلاتا ہے. فینو ٹائپ جینو ٹائپ کیریو ٹائپ فینو کاپی
5 بیالوجی کی وہ شاخ جس میں ہم وراثت کے بارے میں پڑھتے ہیں. فارمالوجی فزیالوجی ایکالوجی جنیٹکس
6 یہ ایک وراثتی مادہ ہے. DNA RNA t RNA r RNA
7 والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا کہلاتا ہے. وراثت میوٹیشن ری جنریشن ریپروڈکشن
8 وہ پودے جن کی بریڈنگ کروائی جائے کہلاتے ہیں بریڈز پرے ٌٌکلٹی وارز اومنی وورز
9 ABOبلڈ گروپ سسٹم کو ایک جین کنٹرول کرتاہے A I N R
10 سیل کےتقسم ہونے سے پہلے اسDNA کے کوکیا جاتا ہے ریپلی کیٹ ڈوپلی کیٹ ٹرپلی کیٹ ٹمپلیٹ
11 والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا کہلاتا ہے وارثت ڈیٹابیس ٹریٹس آرتقاء
12 چارلس ڈراون نے کیا خیال پیش کیا تھا کہ جاندار اس سے کہیں زیادہ جاںدار پیدا کرتےہیں جتنےکہ دستیاب زرائع کی محدود مقدار پر زندہ رہ سکیں ڈرارون کے مطابق ان جانداروں کے زندہ رہنے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں جو پہلے پیدا ہوتے ہیں اور تیز نشونما کرتے ہیں جو سائز میں بڑے اور سب سے زیادہ جنگجو ہوتے ہیں جن کے کوئی قدرتی شکاری نہیں ہوتے جو ماحول سے بہترین مطابقت رکھتے ہیں
Download This Set