1 |
ایک ہی جین کے متبادل صورتوں کو کہتے ہیں- |
آٌلیل
ڈی این اے
کروموسوم
گیمیٹ
|
2 |
ایک جاندار کی ظاہر ہونے والی خصوصیات مثلا بیج کا رنگ،پھلی کی شکل کہلاتی ہے. |
جینوٹائپ
فینو ٹائپ
کیریو ٹائپ
جسمانی قسم
|
3 |
جیمز واسٹن اور فرانس کرک نے ڈی آین اے کی ساخت کا ماڈل پیش کیا. |
1953
1963
1933
1922
|
4 |
کروماٹل میٹیریل بنا ہوتا ہے. |
DNA
RNA
PROTEIN
ڈین این اے اور پروٹین
|
5 |
جینز بنے ہوتے ہیں- |
DNA
RNA
mRNA
PROTEIN
|
6 |
یہ وراثت کی اکائیاں ہیں. |
جینز
الیلز
فینوٹائپ
جینو ٹائپ
|
7 |
کروموسومز کے اوپر جنیز کے مقامات کو کہتے ہیں. |
لو کائی
الیلز
فینو ٹائپس
جینو ٹائپس
|
8 |
وہ الیل جو ظاہر نہیں ہوتا ہے. کہلاتا ہے. |
ڈومنیٹ
ریسیو
ہوموزائیکس
ہیٹروزائیکس
|
9 |
جنیٹکس بیالوجی کی ایسی شاخ ہے جس میں ہم مطالعہ کرتے ہیں. |
فنکشنز کا
فوسلز
وراثت
ارتقاء
|
10 |
وراثتی خصوصیات کہلاتی ہے. |
جینز
ٹرینس
جنیٹکس
فرٹیلائزیشن
|
11 |
غالب الیل کو ظاہر کیا جاتا ہے. |
چھوٹے حروف سے
بڑے حروف سے
رومن ہندسوں سے
حسابی ہندسوں سے
|
12 |
ایک جاندار میں ایک خصوصیت کے لیے وہ مختلف الیلز موجود ہیں- آیسی جینو ٹائپ کو کیا کہیں گے. |
ہوموزائیکس
ہیٹروزائیکس
لولوزائیکس
ہیمی زائیکس
|