Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈی این اے کی ساخت کا ماڈل پیش کیا. چارلس ڈارون سی ڈی بوفن ڈی لا مارک ؤاٹسن اینڈ کرک
2 ایک جاندار کےجینوٹائپ AAbb ہے-وہ کتنی طرح کے گیمیٹ پیدا کرسکتا ہے. 1 2 3 4
3 F1 جنریشن میں ظاہر نہ ہونے والی الیل کہلاتی ہے. غالب مغلوب میوٹینٹ سلیکٹیڈ
4 ایڈی نین اور تھائی مین کے درمیان ہائیڈروجن بانڈز کی تعداد ہوتی ہے. 2 3 4 1
5 ڈی-این-اے ہسٹون پروٹین کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور ایک ساخت بناتا ہے. نیوکلیوٹائڈ نیوکلیو سائیڈ نیوکلیوسوم نیوکلیس
6 سائی ٹو سین اور گوانین کے درمیان--------------- ہائیڈروجن بانڈز ہوتے ہیں. 2 3 4 5
7 ڈی-این-اے کی ساخت میں ایک نیوکلیو ٹائیڈ کی نائٹروجن بیس ایڈنین مخالف نیو کلیو ٹائیڈ کی کس نائڑوجن بیس کے ساتھ جوڑا بناتی ہے- گوانین سائیٹوسین تھائی مین یوراسل
8 کروموسوم کے اوپر جئنز کے مقامات کہلاتے ہیں- ٹرانسکریشن ٹرانسلیشن لوکائی فینو ٹائپ
9 سائی ٹو سین ہمیشہ جوڑا بناتی ہے. گوانین سے ہائیڈروجن سے ایڈی نین سے تھائی مین سے
10 ڈی این اے سے میسنجر آر-این -اے کا بننا کہلاتا ہے. ٹرانسلوکیشن ٹرانسکریشن ٹرانسڈیکشن ٹرانسلیمنیشن
11 آٰیک نیوکلیو سوم میں پروٹین جس کے گرد ڈی آین آے لپٹا ہوتا ہے. انسولین انٹر فیرون ہسٹون ہیموگلوبن
12 انسان کے جسمانی سیل میں ہومولوگس کروموسومز کے کتنے جوڑے ہوتے ہیں. 22 23 24 25
Download This Set