Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کے AB بلڈ گروپ کا اظہار مثال ہے. مکمل ڈومیننس کی نامکمل ڈونینینس کی کو ڈومیننس کی ریسییوینس کی
2 rryy جینو ٹائپ والے مٹر کے پودے کے بیج ہوں گے. گول زرد چھری دار زرد گول سبز چھری دار سبز
3 لاء اف انڈیپنڈنٹ اسورٹمنٹ میں فینو ٹائپ کی نسبت ہے. 9:3:3:1 9:3:1:4 9:3:1:3 9:3:2:2
4 ڈائی بائی بریڈ کراسس میں آن فینو ٹائپس میں تناسب تھا. 9:3:3:1 9:4:3:0 3:1 4:0
5 RRYy ظاہر کرتا ہے. جھری دار زرد گول سبز گول زرد جھری دار سبز
6 اگر کسی کراس میں آٰیک وقت میں ایک ہی خصؤصٰیات کا مطالعہ کیا جائے تو وہ کہلاتا ہے. مونو ہائپر ڈکراس ڈائی ہابر ڈکراس ٹیسٹ کراس بیک کراس
7 لاء اف سیکریگیشن کس سائنسدان نے مرتب کیا. جان میتھیو گریگر مینڈل آرسی پنٹ چارلس ڈارون
8 اصطلاع "ٹروبریڈنگ" کا کیا مطلب ہے. ہوموزایکس ہیٹروزائیکس ہولوزائیکس ہیمی زائیکس
9 مینڈل نے کس سبزی پر زیادہ تجربات کیے. مٹر ٹماٹر آلو گوبھی
10 مینڈل نے اپنے تجربات میں مٹر کے کتنے پودوں کو استعمال کیا. 28،000 29،000 26،000 27،000
11 ایک ہی جین کے متبادل صورتوں کو کہتے ہیں. جینو ٹائپ فینو ٹائپ الیلز ریپلی کیشن
12 پروٹین بننے کا عمل ہے. ٹرانسلیشن ڈیلیکیشن میونیشن ریپبلیکشن
Download This Set