Biology 10th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنوعی چناؤ میں آیسے پودے جن کی بریڈنگ کروائی جائے کہلاتے ہیں. بریڈز میوٹیشنز لائیکنز ورائٹینیریا کلئی وارز
2 "مصنوعی چناؤ" کی اصطلاح ایک ایرانی سانسدان نے متعارف کی تھی. ارسطو تھیو فراسٹس سی-ڈی-بفن البیرونی
3 قدرتی چناو کا نظریہ پیش کیا. ارسطو ڈارون لامارک مالتھس
4 ڈارون نے تھیوری پیش کی. خصوصی تخلیق قدرتی چناؤ اعضاء کا استعمال اور ترک استعمال میوٹیشن
5 ڈارون کی کتاب "نیچرل سلیکشن" شائع ہوئی. 1859 AD 1860 AD 1959 AD 1960 AD
6 غیر مسلسل تغیرات کی مثال ہے. قد وزن زہانت بلڈ گروپس
7 ارتقاء کا نظریہ سب سے پہلے پیش کیا. ابو ریحآن البیرونی ڈارون نے ڈی بفن نے لے مارک نے
8 نامکمل ڈومیننس میں ٍفینوٹائپ کا تناسب ہوتا ہے. 1:2:1 1:3:3 3:1 1:3
9 ایسا شخص جس کے خون میں کوئی اینٹی جن نہیں پایا جاتا اس کا بلڈ گروپ ہوگا. AB A B O
10 انسان کے بلڈ گروپ کے تین الیلز کنٹرول کرنے ہیں. 1B,1A, اور i- اگر کسی شخص میں دو الیلز ii ہوں تو اس کا بلڈ گروپ کونسا ہوگا. بلڈ A بلڈB بلڈ O بلڈ AB
11 کوڈدمی ٹینس کی مثال ہے. بلڈ گروپ ABO بلڈ گروپ A بلڈ گروپ B بلڈ گروپ O
12 بلڈ گروپ A والے شخص میں اینٹی جن ہے. AB A B M
Download This Set