Biology 10th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی سپیشیز کے تسلسل کے لیے ضروری عمل ہے. ریپروڈکشن کولوننگ ریسبپیریشن لوکوموشن
2 وہ عمل جس میں وراثتی مادے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتے ہیں کہلاتا ہے. ریپروڈکشن ریسپائریشن ریڈکشن سرکولیشن
3 ایکوائرڈامیونو ڈینیشنیسی سنڈروم کامخفف ہے STD AIDS NACP NGO
4 ٹشو کلچر اور کوننگ ویجٹیٹو پروپیگیشن کا دوسرا نام ہے میکروپرپیگیشن مائیکرو پروپیگیشن میٹرو پرپیگیشن میزوپروپیگیشن
5 ان میں‌سے کون سے سیلز میں کروموسومز کی تعداد اوہپلائیڈ ہوتی ہیں؟ سپرمیٹوگونیم پرئمرای سپر میٹوسائٹ سیکنڈری سپر میٹوسائٹ یہ تمام
6 ٹیسٹیز کے اندر سپرمز کہاں بنتے ہیں -؟ واس ڈیفرنس سپرم ڈکٹ سیمی نیفرس ٹیوبیولز کلیکٹنگ ڈکٹس
7 مادوں کے ریپروڈکڈوسسٹم کا کون سا حصہ اووری سے ایگ سلیز کو وصول کرتا ہے فیلوپیئں ٹیوب یوٹرس ویجائنا سروکس
8 پودوں میں فرٹیلائزیشن کے بعد پھل کس سے بنتا ہے اوویول کی دیوار سے اووری کی دیوار سے پیٹلز سے اینتھر سے
9 پودوں میں ڈبل فرٹیلائزیشن سے مراد ہے: دو سپرمزکا دوایگ سلز سے ملاپ ایک سپرم کا ایگ سیل اور دوسرے کا فیوژن نیوکلیئس سے ملاپ دو سپر مز کا ایک ئی ایگ سیل سے ملاپ ٹیوب نیو گیئس کا فیوژن نیوکلیئس سے اور سپرم کا ایگ سیل سے ملاپ
10 پولی نیشن سے مرد پولن گریز کا منتقل ہونا ہے اینتھر سے سٹگما پر سٹگما سے اینتھر پر سیپل سے پیٹل پر پیٹل سے سبیل پر
11 پیوندکاری (گرافٹنگ) کا کون سا فائدہ نہیں ہے پیوند ( گرافٹ)آبائی پودے سے مشابہہ ہوتا ہے گرافٹنگ سے بغیر بیج والے پھلوں‌ کی نسل آگے بڑھائی جاسکتی ہے گرافٹ سے دو پودوں کی خصوصیات کا ملاپ ہوجاتا ہے گرافٹنگ سے پسندیدہ پھلوں‌کی تیز پیداور ہوسکتی ہے
12 ایک گورم سے لہسن کے نئے پودے نمو پاتے ہیں‌ یہ عمل کیا کہلاتا ہے ویجیٹیٹو پروپیگیشن ری-جنریشن می اوسس گیمٹیوجنیسس
Download This Set