1 |
رائزو پس میں طریقہ تولید ہے. |
بائنری فشن
سپورفارمیشن
بڈنگ
پارتھیوجنیسس
|
2 |
کورلز کس زریعے سے ریپروڈکشن کرتے ہیں. |
بائنری فشن سے
فریگمیٹیشن سے
بڈنگ سے
سیکثول ریپروڈکشن سے
|
3 |
پیسٹ میں غیر جنسی تولید ہوتی ہے.بذریعہ |
بڈنگ
فریگمیٹیشن
بائنری فشن
سپور فارمیشن
|
4 |
سپونچ ، ہائیڈرا،اور کورلز کس طریقے سے ری پروڈیوس کرتےہیں. |
فریگمیٹیشن
سپورز
ری جنریشن
بڈنگ
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کس ری پروڈکشن طریقہ میں بڈز بنتے ہیں. |
ری جنریشن
فریگمیٹسن
بڈنگ
بائنری فشن سے
|
6 |
بڈنک کس میں پائی جاتی ہے. |
امیبا
پلینیریا
پیسٹ
بیکٹریا
|
7 |
ہائیڈرا اور کورلز میں سے اے سیکسوئیل ری پروڈیکشن کی کون سی قسم پائی جاتی ہے. |
فریگمیٹیشن
سپور فارمیشن
بڈنگ
ری جنریشن
|
8 |
ہائیڈرا میں غیر جنسی تولید کا طریقہ ہے. |
بڈنگ
فریگمیٹیشن
پارتھیو جنیسس
سپور فارمیشن
|
9 |
امیبا میں غیر جنسی تولید ہوتی ہے. |
بڈنگ
بائنری فشن
فریگمیٹیشن
سپور فارمیشن سے
|
10 |
امیبا میں اے سیکسوئیل ریپروڈکشن کا طریقہ پایا جاتا ہے. |
بائنری فشن
فریگمیٹیشن
بڈنگ
سپور بننا
|
11 |
بیکٹریا میں اے سیکوئیل ریپروڈکشن کا سب سے سادہ اور عام طریقہ ہے. |
بائنری فشن
ملٹی پل فشن
ری جنریشن
بڈنگ
|
12 |
بائنری فشن میں پائی جاتی ہے. |
پیسٹ
پلینریا
ہائیڈرا
کورنز
|