1 |
کونسا پودا اسٹیم ٹیونرز کے زریعے ری پروڈیوس کرتا ہے. |
پیاز
لہسن
آلو
ادرک
|
2 |
پیاز اور للی کے پودے بزریعہ ریپروڈکشن کرتے ہیں. |
بلیز
کورنز
رائی زومز
سٹیم ٹیونرز
|
3 |
ادرک بذریعہ ریپروڈکشن کرتے ہیں. |
بیلز
کورنز
رائی زومز
سٹیم تیوبرز
|
4 |
آلو کی پروپیگیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
کٹنگ
گرافٹنگ
سکرز
رنرز
|
5 |
ایک کورم سے لہسن کے نئے پودے نمو پاتے ہیں- یہ عمل کہلاتا ہے. |
قدرتی ویجیٹیٹو پروپیکیشن
ری جنریشن
می اوسس
گیموجینیسس
|
6 |
لہسن میں قدرتی ویجیٹیتھ پرویبکیشن کس سے ہوتی ہے. |
بلیز
کورمز
رائی زومز
ستیم ٹیوبرز
|
7 |
کونسا پودا زیر زمین بلب کی شکل میں نہیں پایا جاتا؟ |
ادرک
گل لالہ
پیاز
للی
|
8 |
رائی زوم کی مثال ہے. |
پیاز
لہسن
ادرک
آلو
|
9 |
پارتھیو جنیسس عمل تولید کا عمل کی قسم ہے. |
سیکوئیل
فریگمیٹیشن
اے سیکوئیل
گرافٹنگ
|
10 |
فرٹیلائزیشن کے بغیر کسی جانور میں عمل تولید کہلاتا ہے. |
پارتھیوکارپی
پارتھیوجنیسس
ٹشو کلچر
فشن
|
11 |
رائزوپس میں اے ریپروڈکشن کیسے ہوتی ہے. |
بائنری فشن سے
بڈنگ سے
سپورز سے
اینڈو سپور سے
|
12 |
ہر سپور کے گرد سخت دیوار کہلاتی ہے. |
ممبرین
سیمی پری ایبل ممبرین
فریگمنٹ
سسٹ
|