1 |
پودوں میں مائیکرو سپور کا دوسرانام ہے. |
پولن گرین
پولن ٹیوب
جرم نیوکلیس
میگا سپور
|
2 |
ڈپلائیڈ (2N) ہے. |
ایگ سیل
سپرم سیل
زائیگوٹ
اینڈو سپرم
|
3 |
کیلکس پھول کا بیرونی گھیرا ہے اور اس کا رنگ ہوتا ہے. |
سرخ
سبز
نیلا
سفید
|
4 |
کلوننگ جدید ترین طریقہ ہے. |
ٹشو کلچر کا
ویجیٹیٹو پروپیگیشن کا
کتنگ کا
گرافٹنگ کا
|
5 |
وہ پودا جس میں ویجیٹیٹیو پروپیگیشن پتوں کے زریعہ ہوتی ہے. |
لہسن
ادرک
آلو
برائیو فائلم
|
6 |
ویجیٹیٹو پروپیگیشن کا جدید ترین طریقہ ہے. |
بڈنگ
بلب
کٹنگ
کلوننگ
|
7 |
یہ زیر زمین افقی پڑے ہوئے تنے. |
ٹیوبرز
رائی زومز
سکرز
کوئی نہیں
|
8 |
پودے کے کسی حصے سے ایک نیا پودا بنا لیتا ہے. |
قلم کاری
پارتھیو جنیسس
پیوند کاری
ٹشو کلچر
|
9 |
گنے کی کاشتکاری میں استعمال ہونے والا طریقہ ہے. |
کٹنگ
گرافٹنگ
لیرنگ
سپورز
|
10 |
پودینہ میں ؤیجیٹیٹو پروپیگیشن ہوتی ہے. بذریعہ. |
رائی زومز
کورمز
سکرز
لیوز
|
11 |
پتے کے زریعہ جس پودے میں ویجی ٹیٹو پروپیگیشن ہوتی ہے کہلاتا ہے. |
ادرک
فرنز
کنول
برائٹو فائیلم
|
12 |
گل لالہ کے پودے بزریعہ---------------- ریپروڈکشن کرتے ہیں. |
قدرتی ویجیٹیٹو پروڈیکشن
مصنوعی ویجیٹیٹو پروڈیکشن
کٹنگ
گرافٹنگ
|