1 |
پختہ اووری کہلاتی ہے. |
سپرم
بیج
پھل
ایگ
|
2 |
پھول کا مادہ ریپروڈکٹو حصہ ہے. |
کارپلز
سیپلز
پیٹلز
سٹیمنز
|
3 |
پھول کا نر تولیدی حصہ ہے. |
سٹگما
سٹیمن
اووری
کارپل
|
4 |
پھول کا تیسرا گھیرا ہے. |
کیلکس
کرولا
اینڈونیشیم
گائی نیشیم
|
5 |
کارپل کا حصہ نہیں ہے. |
اووری
سٹائل
اینتھر
سٹگما
|
6 |
پھول میں کارپلز کے گھیرے کو کہتے ہیں. |
کیلکس
کرولا
اینڈونیشم
گائی نیشیم
|
7 |
پودوں میں فرٹیلائزیشن کے بعد پھل کس سے بنتا ہے. |
اوویول کی دیوارسے
اووری کی دیوار سے
پیٹلز سے
اینتھر سے
|
8 |
پھول کا کونسا حصہ پھل میں تبدیل ہوتا ہے. |
اوویول
اووری
پیٹلز
اینتھر
|
9 |
پھول کا سب سے بیرونی حصہ ہوتا ہے. |
کیلکس
کرولا
اینڈروشیم
گائی نیشیم
|
10 |
پھول کا مادہ تولیدی حصہ کہلاتا ہے. |
اینڈوروشیم
گائی نیشیم
کیلکس
کرولا
|
11 |
پھل کس سے بنتا ہے. |
اوویول سے
اووری سے
کیلکس سے
سٹائل سے
|
12 |
اوویولز پک کر بناتے ہیں. |
پھل
بیج
جڑ
انڈہ
|