Biology 10th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایمبریو کے کس حصے سے جڑ بنتی ہے. پلومیول کائی لیڈنز ریڈیکل ایپی کاٹل
2 ایمبریو کے ریڈیکل سے بنتا ہے. شاخ اووری جڑ ہیڈ سیل
3 بالغ پودا ہوتا ہے. ایمبریو ریڈیکل ہائپو کاٹل ایپی کا ٹیل
4 پودے کے ایمبریو میں سیلولر ریسپریشن کے لیے گیس کی ضرورت ہوتی ہے. کاربن ڈائی آکسائیڈ اکسیجن ہائیڈروجن امونیا
5 پولی نیشن سے مراد پولن گرینز کا منتقل ہوتا ہے. اینتھر سے سٹگما پر سٹگما سے اینتھر پر سیپل سے پیتل پر پیٹل سے سیپل پر
6 پولی نیشن سے مراد پولن گرین کا پھول کے اینتھر سے...... پر منتقل ہوتا ہے. سٹائل سٹگما فلامنٹ اووری
7 الیسا پودا جس کے پھول کی پولی نیشن ہوا کے زریعے ہوتی ہو. گلاب سورج مکھی گھاس گل اشرفی
8 پودے کا نر تولیدی حصہ ہے. گائی نیشیم اینڈرونیشیم کرولا کیلکس
9 ہر پختہ اووری کہلاتی ہے. بیج پھل پھول سپورنجیا
10 اینڈروشیم کی اکائی ہے. گیمٹس پولن گرین اینتھرز سٹیمنز
11 پھول کا سب سے بیرونی گھیرا ہے. کرولا پیٹلز کیلکس اینڈوروشیم
12 ڈبل فرٹیلائزئشن کے نتیچے میں بنتا ہے. اوویول انڈا ٹرپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس ڈپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس
Download This Set