Biology 10th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رائی زوپس اے سیکسوئل ریپروڈکشن کرتا ہے بائزی فشن سے بڈنگ سے سپوربناکر اینڈوسپوربنا کر
2 پودے کے کس حصے سے ایک مکمل نیا پودا بنالینا کہلاتا ہے: بڈنگ ری-جنریشن فریگمنٹیشن ویجٹیٹو پروپیگیشن
3 بیج بنتا ہے: اووری سے اوویول سے ریڈیکل سے پلومیول سے
4 پودوں کے لائف سائیکل میں کتنی نسلیں یکے بعد دیگرے آتی ہیں؟ دو چار پانچ تین
5 نر اور مادہ گیمیٹس کے ملاپ کو کہتے ہیں: فرٹیلائزیشن پولی نیشن پراپیگیشن ریپروڈکشن
6 نرگیمیٹ کو کہتے ہیں: سپرم ایک ٹیسٹیز اووریز
7 بغیر بیج کے پھلوں والے پودے جس طریقے سے اگائے جاسکتے ہیں: کلوننگ سکرز بڈنگ گرافٹنگ
8 پتوں کے ذریعے ویجیٹیٹو پراپیگیشن کا طریقہ جس پودے میں پایا جاتا ہے: آلو برائیوفائیلم ادرک پیاز
9 زیر زمین ایسے چھوٹے تنے جن کے گرد موٹے رس بھرے پتے لپٹے ہوتے ہیں اور پتوں میں خوراک ہوتی ہے، ان کو کہتے ہیں: سٹیم ٹیوبرز سکرز کورمز بلبز
10 زیر زمین افقی پڑے ہوئے تنے جن پر چھلکے نما پتے لگے ہوتے ہیں،ان کو کہتے ہیں: سٹیم ٹیوبرز رائی زومز کورمز بلبز
11 پلینیریا میں اے سیکسوئل ریپروڈکشن کا کون سا طریقہ پایا جاتا ہے؟ بڈنگ بائنری فشن پارتھینوجینیس سپورز بنانا
12 اے سیکسوئل ریپروڈکشن کا سب سے سادہ اور عام طریقہ ہے: فریگمینٹیشن بڈنگ پارتھینوجینس بائنری فشن
Download This Set