1 |
آرتھرائٹس کا لفظی مطلب ہے: |
فریکچر
سوزش
کرسٹیلائزیشن
کیلشیم کی کمی
|
2 |
سکیلیٹل سسٹم کی بیماری نہیں ہے: |
آرتھرائٹس
اوسٹیوپوروسس
ٹیٹنی
اوسٹیوآرتھرائٹس
|
3 |
اپنیڈیکولر سکیلیٹن ہڈیوں سے مل کر بنا ہے: |
120 ہڈیاں
122 ہڈیاں
124 ہڈیاں
126 ہڈیاں
|
4 |
ایسی پٹیاں جو جوڑ پر ہڈیوں کی ڈسلوکیشن سے بچاتی ہیں: |
لیگامنٹ
ٹینڈنز
کارٹیلیج
مسل
|
5 |
فکسڈ جوائنٹس کی مثال ہیں: |
کھوپڑی کے درمیان کے جوائنٹس
ورٹیبرائی کے درمیان جوائنٹس
کندھے کے جوائنٹس
گھٹنے کے جوائنٹس
|
6 |
انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی کل تعداد ہے: |
206
306
106
406
|
7 |
جسم میں سخت ترین کنیکٹوٹشو ہے: |
کارٹیلیج
لگامنٹس
ہڈی
ٹینڈنز
|
8 |
ہنج جوائنٹس کی مثال ہیں: |
کندھے کے جوڑ
گھٹنے اور کہنی کے جوڑ
بازو اور کندھے کے جوڑ
گردن کے جوڑ
|
9 |
بون میرو جس میں موجود ہوتے ہیں: |
کمپیکٹ بون
ٹینڈن
کارٹیلیج
سپونجی بون
|
10 |
کارٹیلیج کے متعلق کون سا بیان درست نہیں ہے؟ |
کارٹیلیج کے میٹرکس میں معدنیات مثلا کیلشیم اور فاسفیٹ موجود نہیں ہوتے-
کارٹیلیج کے سیلز کانڈروسائٹس کہلاتے ہیں
بلڈویسلز کارٹیلیج میں داخل ہوتی ہیں
کارٹیلیج ہڈی سے کم طاقتور ہوتی ہے
|