1 |
غلط بیان کی نشاندہی کریں: |
ہڈی ایسی جگہ ہے جہاں زیادہ تر بلڈ سیلز بنتے ہیں
ہڈی بہت سے معدنیات کے سٹور ہاؤس کا کام کرتی ہے
ہڈٰی سہارا دینے والی ایک خشک اور بے جان ساخت ہے
ہڈی جسم اور اس کے آرگنز کی حفاظت کرتی ہے اور انہیں سہارا دیتی ہے
|
2 |
سکیلیٹل سسٹم کیا بناتی ہیں؟ |
جسم کی تما ہڈیاں
تمام مسلز اور ٹینڈنز
جسم کے تما آرگنز سخت اور نرم ٹشوز
جسم کی تمام ہڈیاں اوروہ ٹشوز جو انہیں جوڑتے ہیں
|
3 |
کچھ ہڈیاں کیا بناتی ہیں |
میوکس
ہارمونز
آکسیجن
بلڈ سیلز
|
4 |
ہڈی کے اہم حصے کون سے ہوتے ہیں؟ |
گودا، سپونجی بون، ویکس
گودا، کمپیکٹ بون، ویکس
کمپیکٹ بون، سپونجی بون، گودا
کمپیکٹ بون گودا
|
5 |
ہماری کھوپڑی میں کتنی ہڈیاں ہیں |
14
22
24
26
|
6 |
ٹینڈنز کے بارے میں کیا درسست ہے |
ٹینڈنز لچکدار ہوتےہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ ہڈیوں کو ہڈیوںسےجوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوںسے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز لچکدار ہوتے ہ یں اور یہ مسلز کو مسلز سے جوڑتے ہیں
|
7 |
وہ بیماری ہے جوئنٹس میں یورک ایسڈ جمع ہو جاتا ہے |
گاؤٹ
یروماٹائڈ آرتھرئٹس
اوسیٹوپوروسس
اوسٹیوآرتھرائٹس
|
8 |
یہ تمام انسان کے ایگزیئل سکیلیٹن کا حصہ ہیںسوائے |
پسلیاں
سڑنم
شولڈرگرڈل
ورٹیبرل کالم
|
9 |
بال-اینڈ-ساکٹ جوائنٹ کون سا ہے؟ |
انگلیوں کی ہڈیوں میں جوائنٹ
گردن اور کھوپڑی کی ہڈیوں میں جوائنٹ
کہنی کا جوائنٹ
پیلوک گرڈل اورٹانگ کی ہڈیوں میں جوائنٹ
|
10 |
آرتھرائٹس کی قسم جس میں جوائنٹ بالکل غیر متحرک ہوجاتے ہیں: |
اوسٹیوآرتھرائٹس
گاؤٹ
اوسٹیوآرتھرائٹس
کوئی بھی نہیں
|