1 |
کارٹیلیج کے سیلز کہلاتے ہیں. |
کانڈرو سائٹس
اوسٹیو سائٹس
کولیجن
اوسٹیو کلاسٹ
|
2 |
ہڈی بناتی ہے. |
میوکس
ہارمونز
اکسیجن
بلڈ سیلز
|
3 |
مجموعی طور پر انسان کا سیکیلیٹن ہڈیوں کے ریم ورک پر مشتمل ہوتا ہے لیکن کچھ جگہوں پر اس کے ساتھ موجود ہوتی ہے. |
بلڈ ویسلز
بونز
کارٹیلیج
نروز
|
4 |
جسم میں سخت کنیکٹو ٹشوز کی مثال ہے. |
کارٹیلیج
بون
خون
چربی
|
5 |
انسانی ہڈیوں کے بالغ سیلز کہلاتے ہیں. |
اسیٹو کلاسٹ
کانڈرو سائٹس
اوسٹیوسائٹس
کولیجن
|
6 |
زیل میں کون ایکسوسکیلٹن رکھتے ہیں. |
ارتھروپوڈز
پرندے
میملز
ریپٹایلز
|
7 |
جسم کے باہر پایا جانے والا سیکیلیٹن کہلاتا ہے. |
اینڈو سیکیلیٹن
ایکسو سیکیلیٹن
ہائڈرو سیکیلیٹن
فائبرو سکیلیٹن
|
8 |
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں |
تھکاوٹ
کم درجہ کا بخار
جوائنٹس میں درد
سردرد
|
9 |
ایک جانور کا مجموعی طور پہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا کہلات ہے |
حرکت
لوکوموشن
سپورٹ
سہارا
|
10 |
پسلیوں کا کام ہے |
معدہ کی حفاظت
سپائنل کارڈ کی حفاظت
دل اور پھیھڑوں کی حفاظت
ایسی ساخت فراہم کرتی ہیںجس کے ساتھ پھپھڑے جڑسکیں
|