1 |
جسم کے مخصوص ارگنز ، ٹشوز یا سلیز جو سٹیمولائی کا پتہ لگاتے ہیں کہلاتے ہیں. |
ریسیپٹر
کو آرڈینیشن
ایفیکٹر
ڈینڈ رائٹس
|
2 |
ایفکٹر کا فعل کہلاتا ہے. |
سٹیمولس
امبلس
ریسپانس
ایکسون
|
3 |
نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے. |
گلینڈز
برین اور سپائنل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
|
4 |
کیمیکل کوآرڈینشن کا زمہ دار ہے. |
آینڈو کرائن سسٹم
سنٹرل نروس سسٹم
پیریفرل نروس سسٹم
آٹوٹومک نروس سسٹم
|
5 |
پودوں میں کس قسم کی کو آرڈینیشن پائی جاتی ہے. |
کیمیکل کوآرڈینیشن
مکینیکل کوآرڈینیشن
نروس کوآرڈینیشن
الیکڑیکل کوآرڈینشن
|
6 |
نروس سسٹم کے فعلیاتی امراض کی مثال ہے |
مرگی
فالچ
کوائڑ
ڈایابیٹیز
|
7 |
کونسا کوآرڈی نیشن کے عمل کا جز نہیں ہے؟ |
ریسپائریشن
ایفیکڑ
ریسپانس
سٹیمولس
|
8 |
یہ تمام ہار مونز ہیں، سوائے |
انسولین
تھائی راکسن
گلوکاگون
پیپسینوجین
|
9 |
انسولین اور گلوگا کون کہاں بنتے ہیں؟ |
ہائپو تھیلے مس
انٹیرئیر پچوٹری
جگر
پینکریاز
|
10 |
جب آپ ایک ثابت دماغ کو دیکھتے ہیں تو چیز آپ کو سب سے بڑی اور بہت بلد ار نظر آتی ہے وہ کیا ہے |
پانز
سیریبرم
یر یبلم
میڈولا اوبلا نگیٹا
|
11 |
یہ ہاینڈ برین کا حصہ نہیں ہوتا: |
پانز
میڈولااوبلا نگیٹا
سیر یبرم
سیر یبلم
|
12 |
مالکن شیتھ کو........... بناتے ہیںکو کہ کچھ نیرانز کے گرد لپٹے ہوتےہیں |
نوڈزآف رین وئیر
ایگزانز
ڈینڈرائٹس
شوان سیلز
|