More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غصہ، خوشی، اور غم کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
سیریبلم
میڈولا
ہائپوتھیلمس
مدبرین
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس وٹامن کی کمی سے رات کو ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا ہے.
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایگزانز کی خصوصیات کی بنیاد پر نرو کی کتنی اقسام ہے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسے بارک ریشے جو نروامپلسز کو سیل باڈٰی سے دور لے جاتے ہیں
Choose an answer
ایگزانز
ڈینڈ رائٹس
سائی نیپسز
مالکن شیتھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسولین اور گلوکا کون بنتے ہیں-
Choose an answer
جگر میں
سیریبرم میں
پنکریاز میں
تھائی رائیڈ گلینڈز میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا بیرونی کان کا حصہ نہیں ہے.
Choose an answer
آسیکلز
پتا
آڈیٹری کینال
ائیر ڈرم
Previous
Skip
Next
Question # 7
نروپلس کا سیل باڈی سے دور لے جاتے ہیں-
Choose an answer
ڈینڈ رائٹس
ایگزانز
ڈینڈ رانز
نروفائبر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کوآرڈی نیشن کے اجزا جس ترتیب میں کام کرتے ہیں:
Choose an answer
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ریسپانس —> ایفیکٹر
ریسیپٹر —> ایفیکٹر —> سٹیمولس —> ریسیپٹر —> ریسپانس
ایفیکٹر —> ریسپانس —> سٹیمولس —> ایفیکٹر —> ریسیپٹر
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ایفیکٹر —> ریسپانس
Previous
Skip
Next
Question # 9
علی ابن عیسٰی نے اپنی کتب میں آنکھ کتنی بیماریوں کا ذکر کیا؟
Choose an answer
110
120
130
150
Previous
Skip
Next
Question # 10
آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریٹینا
پیوپل
سکلیرا
کورنیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے.
Choose an answer
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
اینڈرینالین
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسولین اور گلوگا کون کہاں بنتے ہیں؟
Choose an answer
ہائپو تھیلے مس
انٹیرئیر پچوٹری
جگر
پینکریاز
Previous
Skip
Next
Question # 13
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے.
Choose an answer
سٹپس
اٹکس
میلس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back