1 |
دماغ کا وہ حصہ جس کا تعلو درد کے احساس اور حس آگہی سے ہوتا ہے . کہلاتا ہے. |
سیریبرم
تھیلے مس
ہائپوتھیلے مس
فوربرین
|
2 |
حرام مغز ایک تسلسل ہے. |
میڈولا اوبلینگٹا کا
فرعل لوب کا
تھیلمس کا
ہائپو تھیلمس کا
|
3 |
ٹیمپورل لوب کا تعلق ہے. |
سننا اور سونگھنا
سکیلٹل مسلز کو کنٹرول کرنا
دیکھنا
ا اور ب دونوں
|
4 |
فوربرین کا------------ لوب جلد سے معلومات وصول کرنے والے سنسری علاقے رکھتا ہے. |
پیرائنل
فرعل
آکسی پیٹل
ٹیمپورل
|
5 |
سپائنل کارڈ کی لمبائی ہے. |
10 سم
20 سم
30 سم
40 سم
|
6 |
سینٹرل نروس سسٹم میں شامل ہے. دماغ اور |
نوٹو کارڈ
سپائنل کارڈ
ورٹیبرا
دل
|
7 |
مسلز کی حرکات میں ربط اور ہم اہنگی رکھتا ہے. |
تھیلے مس
ہائپو تھیلے مس
سیریبلم
سیریربرم
|
8 |
غصہ، خوشی، اور غم کو کنٹرول کرتا ہے. |
سیریبلم
میڈولا
ہائپوتھیلمس
مدبرین
|
9 |
فوربرین کے حصے ہیں- |
تھیلمس ، میڈولا، اور پانز
تھیلمس، ہائپو تھیلمس، اور سیریبرم
تھیلمس، ہائپو تھیلمس، سریبلم
میڈولا، سریبلم اور پانز
|
10 |
ہائنڈ برین میں شامل نہیں ہے. |
سیریبلم
سیریبرم
میڈولا اوبلینگٹا
پائنز
|
11 |
دماغ کا سب سے بڑا حصہ ہے. |
فوربرین
مڈ برین
ہائنڈ برین
سبائنل کارڈ
|
12 |
میڈولا کے اوپر موجود ہوتا ہے. |
سیری بیلم
پانز
سپائنل کارڈ
سیریبرم
|