1 |
آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے. |
ریٹینا
پیوپل
سکلیرا
کورنیا
|
2 |
انسانی انکھ میں کونز کی تعداد ہوتی ہے. |
چار لاکھ
پانچ لاکھ
چھ لاکھ
سات لاکھ
|
3 |
رنگوں کی شناخت اور تیز نظری کا زمہ دار ہے. |
کونز
آپٹک ڈسک
فودیا
اپٹک نرو
|
4 |
دھیمی روشنی کے لیے حساس ہے. |
راڈز
فودیا
کونز
بلائنڈ سپاٹ
|
5 |
آنکھ کی اندرونی سینسری تہہ ہے. |
سکلیرا
کورائیڈ
ریٹینا
آئرس
|
6 |
راڈز اور کونز موجود ہوتے ہیں- |
سکلیراپر
کارنیا پر
بلائنڈ سپاٹ پر
ریٹینا پر
|
7 |
انسان کی ایک آنکھ میں تقریبا..................... راڈز ہوتے ہیں- |
100 لاکھ
125 لاکھ
130 لاکھ
135 لاکھ
|
8 |
آئرس کی وجہ سے انکھ کی کیویٹی کتنے خانوں پر تقسیم ہے. |
2
3
4
5
|
9 |
روڈوپسن آنکھ کے حصے ------- میں پایا جاتا ہے. |
راڈز
سکلیرا
لگامنٹ
فودیا
|
10 |
کھوپڑی کی وہ ہڈی جس میں انکھیں ہوتی ہیں کہلاتی ہے. |
آربٹلز
آئی لڈز
آربٹس
ساکٹس
|
11 |
بصری معلومات کو وصول کرتا ہے. اور تجزیہ کرتا ہے. |
ٹیمپورل لوب
آکسی پیٹل لوب
فرعل لوب
پیرائٹل لوب
|
12 |
نروس سسٹم کا وہ حصہ جو اپنے فعل میں غیر ارادی ہوتا ہے. |
سومٹک نروس سسٹم
موٹر نروس سسٹم
آٹونوک نروس سسٹم
سینسری نروس سسٹم
|