1 |
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی سر انجام دیتے ہیں- |
ہارمون کا اخراج
جسم کا توازن
نروپریشر کی کمی
تمام
|
2 |
کوکلیا موجود ہوتا ہے. |
بیرونی کان میں
درمیانی کان میں
آندرونی کان میں
کوئی نہیں
|
3 |
درمیان کان کا کون سا حصہ اسے اندرونی کان سے الگ کرتا ہے. |
سٹپس
اٹکس
میلس
اوول ونڈو
|
4 |
آڈیٹری کینال کی دیواروں میں مخصوص گلینڈز پیدا کرتے ہیں. |
ؤیکس
خون
آڈیٹری فلوئڈ
نروامپلس
|
5 |
کون سا بیرونی کان کا حصہ نہیں ہے. |
آسیکلز
پتا
آڈیٹری کینال
ائیر ڈرم
|
6 |
الؤ دن کے وقت آنکھوں میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے دیکھ سکتاہے. |
کونز
راڈز
کورنیا
ا اور ب دونوں
|
7 |
ائیوڈین میں موجود ہوتا ہے. |
راڈز
کونز
کورائٹیڈ
کورنیا
|
8 |
کونز میں پائی جانے والی پگمنٹ کا نام ہے. |
ائیو ویسن
آئیو ڈین
روڈ وپسن
ٹسپٹم
|
9 |
کس نے انکھ کی 130 بیماریوں کا زکر کیا ہے. |
علی ابن عیسیٰ
نیوٹن
جابر بن حیان
علی بن موسیٰ
|
10 |
ہائپر میٹروپیا کو...................بھی کہتے ہیں- |
بعید نظری
قریب نظری
مائی اوبیا
شب کوری
|
11 |
آنکھ کی درمیانی تہہ کہلاتی ہے. |
کورائیڈ
آئرس
آپٹک ڈسک
ریٹینا
|
12 |
انسانی انکھ کے کون سے حصے میں بلڈ ویسلز ہوتی ہے. |
ریٹینا
کورائیڈ
آئرس
پیوپل
|