1 |
انسانی گردن میں لیرنکس کے نیچے موجود گلینڈز کا نام ہے. |
پیراتھائی رائیڈز گلینڈز
تھائی رائیڈز گلینڈز
اننڈرینل
پنکریاز
|
2 |
نر کے سیکنڈری سیکس کر پکڑز بناے والا ہارمون ہے. |
ایسٹروجن
پروجیسٹروجن
ٹیسٹوسیٹرون
گلوکا کون
|
3 |
انسولین اور گلوکا کون بنتے ہیں- |
جگر میں
سیریبرم میں
پنکریاز میں
تھائی رائیڈ گلینڈز میں
|
4 |
ایڈرینل گلینڈز ایمرجنسی صورت حآل سے نپٹنے کے لیے کونسا ہارمون خارج کرتا ہے. |
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
ایپی نیفرین اور ایڈرینالین
ایسٹروجن
|
5 |
آئی لیٹس آف لینترہسینز ہارمون خارج کرتے ہیں- |
ٹیسٹو سٹیرون
ایسٹروجن
انسولین
کیلسٹوٹن
|
6 |
پیراتھائی رائیڈ گلینڈز ہارمون خارج کرتا ہے کہلاتا ہے. |
کیلسی ٹوئن
تھائی راکسن
پیرا تھور مون
ایپی نیفرین
|
7 |
مندرجہ زیل میں سے کون ساہارمون نہیں ہے. |
انسولین
تھائی راکسن
گلوکاکان
پیپسوجن
|
8 |
آینڈو کرائن گلینڈز پیغامات بھیجھتے ہیںٔ |
ہارمون سے
نیوران سے
اینٹی جینز سے
امائنو ایسڈز سے
|
9 |
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے. |
سٹپس
اٹکس
میلس
کوئی نہیں
|
10 |
کس وٹامن کی کمی سے رات کو ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا ہے. |
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
|
11 |
درمیانی کان کو اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے. |
سٹپس
کان کا پردہ
ٹمیسپٹم
اوول ونڈو
|
12 |
یہ اندرونی کان کا حصہ ہے. |
کوکلیا
ائیر ڈرم
اسیکل
پتا
|