1 |
سینسری نیوران میں ایکسون کی تعداد ہوتی ہے: |
ایک
دو
تین
بہت سے
|
2 |
نروس سسٹم کی ساختی اور فعلیاتی اکائی ہے: |
نیوران
نیفرون
نرو
سیل باڈی
|
3 |
جسم کے وہ حصے جو کوآرڈی نیٹر کے بھیجے ہوئے پیغامات کو وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل پیدا کرتے ہیں، ان کو کہتے ہیں: |
ایفیکٹرز
کوآرڈی نیٹرز
نیورانز
ہارمونز
|
4 |
کوآرڈی نیشن کے اجزا جس ترتیب میں کام کرتے ہیں: |
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ریسپانس —> ایفیکٹر
ریسیپٹر —> ایفیکٹر —> سٹیمولس —> ریسیپٹر —> ریسپانس
ایفیکٹر —> ریسپانس —> سٹیمولس —> ایفیکٹر —> ریسیپٹر
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ایفیکٹر —> ریسپانس
|
5 |
کوآرڈی نیشن کے عمل کے کتنے اجزاء ہیں؟ |
دو
تین
پانچ
سات
|