More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ ہارمون جو نیفرون سے پانی کے انجذاب کی شرح کو بڑھاتا ہے:
Choose an answer
گلوکاگان
انسولین
ویسوپریسن
اپینی نیفرائن
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ ہارمون جسم کو ایمرجسی کی صورت حال سے نپنٹنے کے لیے تیار کرتا ہے.
Choose an answer
پنکریاز
گلوکاکون
آدرینالین
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 3
درمیانی کان کو اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے.
Choose an answer
سٹپس
کان کا پردہ
ٹمیسپٹم
اوول ونڈو
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوآرڈینیشن کا عمل کے اجزا کی تعداد ہے.
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 5
جسم کے کچھ حصے میں بہت سے نیوران کی سیل باڈیز مل کر گروپ بناتی ہے- جس پر ایک ممبرین کا غلاف ہوتا ہے ایسے گروپ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ٹشوز
نروز
گینگان
ریسیپٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس ہارمون کی کمی گوائٹر کا سبب بنتی ہے؟
Choose an answer
انسولین
تھائی راکسن
پیراتھارمون
ایپی نیفرائن
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سے نیورانز امپلس کو CNS سے ایفکٹر تک لے جاتے ہیں-
Choose an answer
انٹر
موٹر
سینسری
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 8
دماغ کا وہ حصہ جو مسلز کی حرکات ، حسوں کی وضآحت اور یاداشت کا زمہ دار ہے.
Choose an answer
میڈولا اوبلینگٹا
سیریبرم
سیریبلم
پانز
Previous
Skip
Next
Question # 9
بصری معلومات کو وصول کرتا ہے. اور تجزیہ کرتا ہے.
Choose an answer
ٹیمپورل لوب
آکسی پیٹل لوب
فرعل لوب
پیرائٹل لوب
Previous
Skip
Next
Question # 10
نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے.
Choose an answer
گلینڈز
برین اور سپائنل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نروس سسٹم کی ساختی اور فعلیاتی اکائی ہے:
Choose an answer
نیوران
نیفرون
نرو
سیل باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 12
آینڈو کرائن گلینڈز پیغامات بھیجھتے ہیںٔ
Choose an answer
ہارمون سے
نیوران سے
اینٹی جینز سے
امائنو ایسڈز سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہ ہارمون چھاتی سے دودوھ نکالنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
کیلسی ٹوائن
پیراتھورمون
Previous
Skip
Next
Question # 14
جسم کے وہ حصے جو کوآرڈی نیٹر کے بھیجے ہوئے پیغامات کو وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل پیدا کرتے ہیں، ان کو کہتے ہیں:
Choose an answer
ایفیکٹرز
کوآرڈی نیٹرز
نیورانز
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 15
دماغ کا کون سا حصہ مسلز کی حرکات حسوں (سنینسز) کی وضاحت اور یا داشت کا زمہ دار ہے؟
Choose an answer
پانز
میڈولااوبلانگیٹا
سیریبرم
سیر یبلم
Previous
Skip
Next
Question # 16
اپنے کام کے لحاظ سے نیوران کی قسم ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 17
مندرجہ زیل میں سے کون ساہارمون نہیں ہے.
Choose an answer
انسولین
تھائی راکسن
گلوکاکان
پیپسوجن
Previous
Skip
Next
Question # 18
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی سر انجام دیتے ہیں-
Choose an answer
ہارمون کا اخراج
جسم کا توازن
نروپریشر کی کمی
تمام
Previous
Skip
Next
Back