Biology 10th Class Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سننے کے علاوہ کان جسم کا اور کون سا اہم فعل سرانجام دیتے ہیں؟ ہارمون سیکریشن جسم کا توازن نروزپرپیشر میں کمی یہ تمام
2 دماغ کا کون سا حصہ مسلز کی حرکات حسوں (سنینسز) کی وضاحت اور یا داشت کا زمہ دار ہے؟ پانز میڈولااوبلانگیٹا سیریبرم سیر یبلم
3 نیورنزکی کون سی قسم سنڑل نروس سٹسم میں پائی جاتی ہے صرف سینسری نیورانز صرف موٹر نیورانز سنیسری اور موٹرنیورانز دونوں صرف انڑنیورانز
4 نروس سسٹم کا کون سا حصہ اپنے فعل میں‌ غیرارادی ہوتا ہے سومیٹگ نروس سسٹم موٹرنروسٹسم آٹونومک نروس سسٹم سینسری نروس سٹسم
5 ایسے بارک ریشے جو نروامپلسز کو سیل باڈٰی سے دور لے جاتے ہیں ایگزانز ڈینڈ رائٹس سائی نیپسز مالکن شیتھ
6 مرد میں کون سا ہارمون سیکنڈری سیکس کریکٹرز کی نشوونما کا ذمہ دار ہے؟ ایسٹروجن پروجیسٹرون ٹیسٹوسٹیرون آکسیٹوسن
7 کس ہارمون کی کمی گوائٹر کا سبب بنتی ہے؟ انسولین تھائی راکسن پیراتھارمون ایپی نیفرائن
8 وہ ہارمون جو نیفرون سے پانی کے انجذاب کی شرح کو بڑھاتا ہے: گلوکاگان انسولین ویسوپریسن اپینی نیفرائن
9 آواز کے لیے حسی سیلز کہاں پائے جاتے ہیں؟ پنا ایئر ڈرم ویسٹی بیول کوکلیا
10 علی ابن عیسٰی نے اپنی کتب میں آنکھ کتنی بیماریوں کا ذکر کیا؟ 110 120 130 150
11 ریٹینا میں روشنی کے لیے حساس سیلز ہیں: راڈز کونز نیورانز اے اور ب دونوں
12 آنکھ کی حسی تہہ ہے: سکلیرا کورائڈ ریٹینا آئرس
Download This Set