1 |
جسم کے کچھ حصے بہت سے نیوران کی سیل بادیز مل کر گروپ بناتی ہیں- جس پر ایک ممبرین کا غلاف ہوتا ہے ایسے گروپ کو کہتے ہیں- |
ٹشوز
نروز
گینکلیان
ریسپیٹرز
|
2 |
کون سی نیورانز ترامپلسز کو CNS سے ایفکیٹر لے جاتے ہیں؟ |
موٹر
انٹر
سینسری
ہارمونز
|
3 |
ایگزانز کی خصوصیات کی بنیاد پر ٹرو کی کتنی اقسام ہیں؟ |
2
3
4
5
|
4 |
اپنے کام کے لحاظ سے نیوران کی اقسام ہے. |
تین
چار
پانچ
دو
|
5 |
وہ نیو رانز جن میں نروز کا رخ دماغ اور سپائنل کارڈ کی طرف ہوتا ہے کہلاتے ہیں- |
سینسری نیوران
ایسوسی آیٹو نیورانز
موٹر نیورانز
نروامپلس
|
6 |
نیوران کے باریک ریشے جو تروامپلسز باڈی سے دور لے جاتے ہیں- |
ڈینڈ راتٹس
ایگزونز
سائی نپیسز
مائلن شیمتھ
|
7 |
نروس سسٹم کی اکائی ہے. |
نیفرون
نیوران
ایگزان
ہارمون
|
8 |
مائلن شمیتھ بنی ہوتی ہے. |
نوڈز اف رین ویئر
ایگزانز
ڈینڈ رائٹس
شوان سیلز
|
9 |
نیورانز کی کون سی قسم سنٹرل نروس سسٹم میں پائی جاتی ہے. |
صرف سنسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سینسری اور موٹرنیورانز
صرف انٹر نیورانز
|
10 |
یہ معلومات کو وصول کرتے ہیں-آن کا تجزیہ کرتے ہیں اور پھر موٹر نیورانز کو تحریک دیتے ہیں- |
سینسری نیورانز
انٹر نیورانز
موٹر نیورانز
مکسڈ نیورانز
|
11 |
کوآرڈینشن کے عمل کے اجزاء کی تعداد ہے. |
4
7
3
5
|
12 |
کون سا ایک ایفیکٹر کا کام نہیں کرتا ہے- |
جگر
نیفرونز
دماغ
ہڈیاں
|