1 |
دماغ کا سب سے بڑا حصہ ہے- |
فوربرین
مڈ برین
ہائیڈ برین
سپائنل کارڈ
|
2 |
میڈولا کے اوپر موجود ہوتا ہے. |
سیری بیلم
پانز
سپائنل کارڈ
سیریبرم
|
3 |
نروس سسٹم کا کونسا حصہ ہمارے شعور کے کنٹرول میں نہیں اتا؟ |
سومیٹک نروس سسٹم
موٹرنروس سسٹم
آٹونومک نروس سسٹم
سینسری نروس سسٹم
|
4 |
دماغ کا وہ حصہ جو مسلز کی حرکات جسموں کی وضاحت اور یاداشت کا زمہ دار ہے. |
میڈولا اوبلانگیٹا
سیریبرم
سیریلم
پانز
|
5 |
جسم کے کچھ حصوں میں بہت سے نیورانز کی سیل باڈی مل کر گروپ بناتی ہیں- |
نروز
ٹشوز
گینگلیان
مسلز
|
6 |
فوربرین کا سب سے بڑا حصہ جو سکیلٹل مسلز ، سوچنے، ذہانت اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے. |
تھیلیمس
ہائپو تھیلیمس
سیریبرم
سیریلم
|
7 |
لوب سننے اور سونگھنے کی حسوں سے تعلق رکھتا ہے. |
فرعل
پیرائنل
اکسی پٹل
ٹمپورال
|
8 |
پچھلے دماغ کا حصہ نہیں ہے- |
پانز
میڈولا اوبلینگتھا
سیریبرم
سیریلم
|
9 |
سپائنل نروز کے جوڑے ہوتے ہیں- |
31
12
21
13
|
10 |
فوربرین کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے. |
ہائپو تھیلمیس
تھیلمیس
سیری بلم
سیری برم
|
11 |
مامکن شیمتھ اپنی فطرت کے لحاظ سے ہوتی ہے. |
کنڈکٹر
ایلاسٹک
انسولیٹر
رجڈ
|
12 |
نرولمپلس کو سیل باڈی سے دور لے کر جاتے ہیں- |
ڈینڈرائٹس
ایگزانز
ڈینڈران
نروفائبر
|