More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یوریڑ کا کیا کام ہے؟
Choose an answer
پیشاب کا زخیرہ کرنا
پیشاب کو گردے سے بلیڈر تک لے جانا
پیشاب کو جسم سے باہر لے جانا
خون سے فاسد مادے نکالنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پتے سے پانی کی صورت میں اخراج کہلاتا ہے.
Choose an answer
ایواپوریشن
ٹرانسپریشن
کٹینشن
عمل اخراج
Previous
Skip
Next
Question # 3
رنگوں کے سپاٹ اور تیز نظروں کا زمہ دار ہے.
Choose an answer
کونز
آپٹک ڈسک
فوویا
اپٹک نرو
Previous
Skip
Next
Question # 4
الو دن کے وقت آنکھوں میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے کچھ نہیں دیکھ سکتا.
Choose an answer
کونز
راڈز
کورنیا
ا اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گردے اور یورینری بلیڈر کے درمیان نالی کا نام :
Choose an answer
یوریڑ
یوریتھرا
ریینل ٹیوبیول
نیفرون
Previous
Skip
Next
Question # 6
فوربرین کا سب سے بڑا حصہ جو سکیلٹل مسلز ، سوچنے، ذہانت اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
تھیلیمس
ہائپو تھیلیمس
سیریبرم
سیریلم
Previous
Skip
Next
Question # 7
خوراک میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے.
Choose an answer
شوگر
ہائپر تھائی راڈزم
بونا پن
گلہڑ
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسم کے مخصوص ارگنز ، ٹشوز یا سیلز جو سٹیمولائی کا پتہ لگاتے ہیں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
ریسپیٹر
کوآرڈینیٹرز
ایفکٹرز
ڈینڈ رائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 9
سپائنل نروز کے جوڑے ہوتے ہیں-
Choose an answer
31
12
21
13
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے.
Choose an answer
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
ایڈرینا لین
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسم کے کچھ حصے بہت سے نیوران کی سیل بادیز مل کر گروپ بناتی ہیں- جس پر ایک ممبرین کا غلاف ہوتا ہے ایسے گروپ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ٹشوز
نروز
گینکلیان
ریسپیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 12
پودوں میں کس قسم کی کوآردینیشن پائی جاتی ہے.
Choose an answer
کیمکل کوآردینشن
مکینکل کوآردینشن
نروس کو آردینیشن
الیکٹریکل کو آرڈینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا ایک ایفیکٹر کا کام نہیں کرتا ہے-
Choose an answer
جگر
نیفرونز
دماغ
ہڈیاں
Previous
Skip
Next
Back