Biology 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آنکھوں کی درمیانی تہہ کہلاتی ہے. کورائیڈ آئرس آپٹک ڈسک ریٹینا
2 انسانی آنکھ کے کون سے حصے میں بلڈ ویسلز ہوتی ہے. ریٹینا کورائیڈ آئرس پیوپل
3 آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے. ریٹینا پیوپل سکلیرا کورنیا
4 انسانی آنکھ میں کونز کی تعداد ہے. چار لاکھ پانچ لاکھ چھ لاکھ سات لاکھ
5 رنگوں کے سپاٹ اور تیز نظروں کا زمہ دار ہے. کونز آپٹک ڈسک فوویا اپٹک نرو
6 دھیمی روشنی کے لیے حساس ہے. راڈز فودیا کونز بلانڈ سپاٹ
7 آنکھ کی اندورنی سینسری تہہ ہے. سکلیرا کورائیڈ ریٹینا آئرس
8 راڈز اور کونز موجود ہیں- سکلیر اپر کارنیا پر بلائنڈ سپاٹ پر ریٹینا پر
9 انسان کی ایک آنکھ مین تقریبآ ................ راڈ ہوتے ہیں. 100 لاکھ 125 لاکھ 130 لاکھ 135 لاکھ
10 آئرس کی وجہ سے آنکھ کی کیویٹی کتنے خانوں پر تقسیم ہے. 2 3 4 4
11 روڈ وپسن آنکھ کے حصے------------ میں پایا جاتا ہے. راڈز سکلیرا لگا منٹ فوویا
12 کھوپڑی کی وہ ہڈی جس میں انکھین ہوتی ہیں کہلاتی ہے- اربٹلز آئی لڈز آربٹس سائٹس
Download This Set