More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جسم کے مخصوص ارگنز ، ٹشوز یا سیلز جو سٹیمولائی کا پتہ لگاتے ہیں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
ریسپیٹر
کوآرڈینیٹرز
ایفکٹرز
ڈینڈ رائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیری ٹونئیل ڈایالسزکے دوران فاسد مادے کہاں سے کہاں جاتے ہیں
Choose an answer
ایبڈامن سے ڈایااسز فلوئڈ میں
ڈایا فلوئڈ سے پری ٹونیم کی بلڈویسلز میں
ڈایا لسز فلوئڈ سے ایبڈ امن میں
پیری ٹونیم کی بلڈ ویسلز سے ڈایا لسز فلوئڈ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کے کچھ حصے بہت سے نیوران کی سیل بادیز مل کر گروپ بناتی ہیں- جس پر ایک ممبرین کا غلاف ہوتا ہے ایسے گروپ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ٹشوز
نروز
گینکلیان
ریسپیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹو سینتھی سسز کا بائی پروڈکٹ ہے-
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ
آکسیجن
نائیٹروجن
امونیا
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئی لیٹس آف لینگرہینز ہارمون خارج کرتے ہیں-
Choose an answer
ٹیسٹوسٹیرون
ایسٹروجن
انسولین
کیلسٹوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم کے دوحصے کوآرڈینٹر کے بھجے ہوئے پیغامات وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل یعنی ریسپانس پیدا کرتے ہیں- کہلاتے ہیں-
Choose an answer
آیفکٹرز
ریسپیٹرز
سٹیمولس
نیوران
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹروامپلس کو ریسیپٹرز سے سنٹرل نروس سسٹم کی طرف لے کے جاتے ہیں-
Choose an answer
سنسری نیورائنز
موٹرنیورانز
انٹر نیورانز
ایفیکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
فوربرین کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے.
Choose an answer
ہائپو تھیلمیس
تھیلمیس
سیری بلم
سیری برم
Previous
Skip
Next
Question # 9
کھوپڑی کی وہ ہڈی جس میں انکھین ہوتی ہیں کہلاتی ہے-
Choose an answer
اربٹلز
آئی لڈز
آربٹس
سائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 10
سپائنل کارڈ کی لمبائی ہے.
Choose an answer
10 سم
20 سم
30 سم
40 سم
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسانی آنکھ کے کون سے حصے میں بلڈ ویسلز ہوتی ہے.
Choose an answer
ریٹینا
کورائیڈ
آئرس
پیوپل
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے پودے جن کے پتے بڑے اور ان میں زیادہ تعداد میں سٹومیٹا پائے جاتے ہیں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
ہائیڈروفائٹس
زیروفائٹس
ہیلو فائٹس
برائیو فائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 13
ائیوڈویسن موجود ہوتا ہے.
Choose an answer
راڈز میں
کونز میں
کورائڈ میں
کونیا میں
Previous
Skip
Next
Back