Biology 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر ایک نوزائیدو بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس کے نتیچے میں ماں کے دودھ کی پیداوار. کم ہوجائے گی بڑھ جائے گی ختم ہوجائے گی وقفوں سے جاری رہے گی.
2 انسانی گردن میں لیرنکس کے نیچے موجود گلینڈز کا نام ہے. پیراتھائی رائیڈ گلیینڈ تھائی رائیڈ ایڈرینل پینکریاز
3 ترکے سیکنڈری سیکس کر یکٹر بنانے والے ہارمون ہے. ایسٹروجن پروجیسٹروجن ٹیسٹو سیٹرون گلوکا گون
4 انسولین اور گلوکاگون بننے ہیں- جگر میں سیریبرم میں پنکریاز میں تھائی رائیڈ گلینڈ میں
5 ایڈرینل گلینڈز ایمرجنسی صورت حال سے نپٹنے کیلے کونسا ہارمون خارج کرتا ہے. آکسی ٹوسن تھائی راکسن ایپی نیفرین یا ایڈربٹالین ایسوجن
6 آئی لیٹس آف لینگرہینز ہارمون خارج کرتے ہیں- ٹیسٹوسٹیرون ایسٹروجن انسولین کیلسٹوٹن
7 پیراتھائی رائیڈز گلینڈز ہارمون میں خآرج کرتا ہے. کہلاتا ہے. کیلسی ٹوئن تھائی راکسن پیرا تھور مون ایپی نیفرین
8 مندرجہ زیل میں سے کون سا ہارمون نہیں ہے. انسولین تھائی راکسن گلوکا گان پیسپیو جن
9 اینڈوکرائن گلینڈز پیغامات بھیجتے ہیں- ہارمون سے نیوران سے اینٹی جینز سے امائینو ایسڈز سے
10 انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے. سٹپس انکس ا ور ب دونوں مٹیسٹس
11 کس وٹامن کی کمی سے رات کو ٹھیک دکھائی نہیں دیتا ہے. وٹامن اے وٹامن بی وٹامن سی وٹامن ڈی
12 درمیانی کان اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے. سٹپس کان کا پردہ ٹمسیمم اوول ونڈو
Download This Set