1 |
انسان میں اوسموریگولیشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: |
پھیپھڑے
گردے
معدہ
جلد
|
2 |
گلومیرولس کے فلٹریٹ کی کیمیائی ترکیب ہے: |
پانی + نمکیات + گلوکوز + یوریا
نمکیات + گلوکوز + بلڈسیلز
بلڈ سیلز + پروٹینز + پانی
گلوکوز + یوریا + یوریا + پانی
|
3 |
گردے کا اہم کام ہے: |
پیشاب بنانا
خوراک کی ٹرانسپورٹ
خوراک کا انجذاب
آکسیجن کا اخراج
|
4 |
رینل ٹیوبیول کا انگریزی حرف U کی شکل کا حصہ ہے: |
بومین کیپسول
گلومیرولس
رینل پیلوس
لوپ آف ہینلے
|
5 |
انسان کے ایکسکریٹری سسٹم میں کتنے یوریٹرز حصہ لیتے ہیں؟ |
دو
ایک
تین
پانچ
|
6 |
ایکسکریٹری سسٹم کی اکائی ہے: |
نیفرون
نیوران
ایلویولس
لوپ آف ہینلے
|
7 |
ایکسکریٹری سسٹم کا وہ آرگن جو خون کو فلٹر کرکے پیشاب بناتا ہے: |
گلینڈز
جگر
پھیپھڑے
گردے
|
8 |
جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے: |
گردہ
جلد
جگر
پھیپھڑے
|
9 |
خشک ماحول میں رہنے والے پودے ہیں: |
ہیلوفائٹس
ہائیڈروفائٹس
ایپی فائٹس
زیرو فائٹس
|
10 |
میوسیلیج خارج کرنے والے پودوں کی مثال ہے: |
کیکر
ربڑ
کونیفرز
بھنڈی توری
|
11 |
پودوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کے توازن کو قائم رکھنے کے لیے جو مطابقتیں پائی جاتی ہیں: |
فوٹو سنتھیسز
سٹومیٹا
ٹرانسپائریشن
یہ تمام
|
12 |
انسانی جسم کا اندرونی درجہ حرارت ہوتا ہے: |
27°C
37°C
47°C
57°C
|