Biology 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پتے گرانے کے دوران بے کار مادوں کا اخراج ایک عمل ہے ثانوی پرائمری ٹرشری بنیادی
2 جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو قائم رکھنا کہلاتا ہے اوسموریگولیشن ایکسلریشن تھرموریگولیشن گٹیشن
3 پیری ٹونئیل ڈایالسزکے دوران فاسد مادے کہاں سے کہاں‌ جاتے ہیں ایبڈامن سے ڈایااسز فلوئڈ میں ڈایا فلوئڈ سے پری ٹونیم کی بلڈویسلز میں ڈایا لسز فلوئڈ سے ایبڈ امن میں پیری ٹونیم کی بلڈ ویسلز سے ڈایا لسز فلوئڈ میں‌
4 نیفرون کے بومین کیپسول داخل ہونے والے فلڑیٹ میں کیا نہیں ہوتا؟ پانی کیلشیم بلڈ سیلز یوریا
5 پسینے کے دو اہم کام یہ ہیں: جسم کو ٹھنڈا رکھنا اور زیئس پروٹنیز نکالنا جسم کو گرام رکھنا اور خون کو فلڑ کرنا خون کو فلڑ کرنا اور فاسد مادے نکالنا فاسد مادے کا نکالنا اور جسم کو ٹھنڈا کرنا
6 گردے کون سے فاسد مادےنکالتے ہیں یوریا، پانی اور نمکیات نمکیات، پانی اورکاربن ڈائی آکسائیڈ یوریا اور پانی یوریا اور نمکیات
7 یوریڑ کا کیا کام ہے؟ پیشاب کا زخیرہ کرنا پیشاب کو گردے سے بلیڈر تک لے جانا پیشاب کو جسم سے باہر لے جانا خون سے فاسد مادے نکالنا
8 گردے سے نکلنے کے بعد پیشاب کا اختیار کیا ہو درست رستہ کون سا ہے کوریتھر، بلیڈر، یوریڑز بلیڈر، یوریڑز، یوریتھرا یوریڑز، بلیڈر، یوریتھرا بلیڈر، یوریتھرا، یوریڑز
9 پانی نمکیات، درجہ حرات اور گلوکوز کا جسم میں توازن ہونا کہلاتا ہے ایکسکریشن ٹیوبیولرسکیریشن ہومیو سٹیسس ری-ایبزارپشن
10 گردے اور یورینری بلیڈر کے درمیان نالی کا نام : یوریڑ یوریتھرا ریینل ٹیوبیول نیفرون
11 کون سا آرگن خون کو فلڑ کرنے کا زمہ دار ہے؟ انٹسٹائن دماغ معدہ گردہ
12 انسانی کا یورینری سٹسم ان حصوں پر مشتمل ہے: ریکٹم پھیپھڑے، گردے، یوریڑز گردے، یوریڑز، یوریزی بلیڈر جلد،جگر پھیپھڑے ، گردے گردے،یوریڑز، یوریزی بلیڈر ، یورپتھرا
Download This Set