Biology 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ ہارمون جسم کو ایمرجنسی صورت حال سے نپٹنے کے لیے تیار کرتا ہے. پنکریاز گلوکاگون آیڈرینالین کیلسی ٹوئن
2 خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے. گلوکاگون انسولین ٹیسٹوسٹرون کیلسی ٹوئن
3 انسولین اور گلوکوز بنتے ہیں- ہائپو تھیلے مس میں گونیڈز تھائی راکسن پنکر یاز
4 پچوٹری گلینڈز کا یوسٹیریر لوب ہارمون خآرج کرتا ہے. سومیٹوٹرافن تھائی راکسن آکسیٹویسن تھائی رائیڈ سٹیمولیتنگ ہارمون
5 یہ ہارمون چھاتی سے دودھ نکالنے کے لیے ضروری ہے. تھائی راکسن پیراتھور مون آکسی ٹوسن کیلسی ٹوئن
6 پچوٹری گلینڈ سیکریشن کو کنٹرول کرتا ہے. گرے میٹر سیریبرم ہائپوتھیلے مس تھیلے مس
7 خوراک میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے. شوگر ہائپر تھائی راڈزم بونا پن گلہڑ
8 نیفرون سے پانی کی واپسی انجزاب کی رفتار کو تیز کرتا ہے. آکسیٹیوسن ویزوپریسن پیراتھورمون گلوکاگون
9 بچے کے پیدائش کے وقت کونسا ہارمون یوٹرس کی دیواروں میں سکڑنے کی تحریک پیدا کرتا ہے. تھائی راکسن ویزوپریسن اکسی ٹوسن کیلسی ٹوسن
10 خون میں کیلشیم آئنز کی مقدار کو بڑھانے والا ہارمون ہے. ایڈربٹالین کیلسی ٹورجن پیراتھارمون آکسی ٹوئن
11 نر کے چہرے پر بالوں کا آنا اور آواز بھاری ہونا کس کی وجہ سے ہے. ایسٹورجن پروجیسٹرون ٹیسٹوسیٹرون گلوکا گون
12 ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے. آکسی ٹوسن تھائی راکسن ایڈرینا لین کیلسی ٹوئن
Download This Set