Biology 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کنول مثال ہے- ہیلو فائٹس ہائیڈروفاٹس زیرو فائٹس میزو فائٹس
2 کیکٹکس پودا ہے. ہائیڈروفائیٹ زیروفائیٹ ہیلو فائیت میزو فائیٹ
3 ہائیڈروفائیٹ پودوں کی مثال ہے. گھاس سمندری گھاس کنول کیلٹکس
4 ربڑ کا پودا خارج کرتا ہے. ربڑ لینکس میوسلیج ریزن
5 گٹیشن کا عمل کس پودے میں پورا ہوتا ہے. پائن گھاس کیکر ربڑ پودا
6 پودے کی سطح سے پانی کا بخارات کی شکل میں خارج ہونا کہلاتا ہے. ٹرانسپائیریشن کٹینیشن ایکسکریشن تھرمو ریگولیشن
7 پتے سے پانی کی صورت میں اخراج کہلاتا ہے. ایواپوریشن ٹرانسپریشن کٹینشن عمل اخراج
8 فوٹو سینتھی سسز کا بائی پروڈکٹ ہے- کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن نائیٹروجن امونیا
9 میزوفل سیلز میں دن کے وقت بطور پانی پراڈکٹ بننے والی گیس کہلاتی ہے. آکسیجن کاربن ڈائی آکسائیڈ نائڑوجن کلورین
10 جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں- پھیپھڑے جلد گردے کان
11 وہ پروسس جس کے زریعے بیرنی ماحول میں تبدیلیاں آنے کے باوجود جسم کے اندرونی حالات میں اعتدال اور توازن رکھا جاتا ہے کہلاتا ہے. ہومیوسینیسس ایکسکریشن ایزاریشن نیو بیولر سیکریشن
12 پانی ، نمکیات ، درجہ حرارت اور گلوکوز کا جسم میں توازن ہونا کہلاتا ہے. ایکسکریشن نیو بولر سیکریشن ہومیعو سٹیسس ری ایپزاریشن
Download This Set