Biology 10th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیسوں‌ کے تبادلہ میں‌کیا ہوتا ہے؟ توانائی خارج کرنے کے لیےC-H بانڈز کا ٹوٹنا جسمانی حرکات جو ہوا ک وجم کے اندر اور باہرلے جاتی ہیں ہوا سے آکسیجن لینا اور جسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنا خون کا آکسیجن کو جسم کے مختلف حصوں تک ٹرانسپورٹ کرنا
2 پھیپھڑوں کے کینسر کی بڑی وجہ ہے: نکوٹین سموکنگ وائرل انفیکشن ریڈی ایشن
3 پھیپھڑوں کے ٹشوز میں بے قابو سیل ڈویژنز کو کہتے ہیں: برونائٹس ایمفی سیما کینسر دمہ
4 ریسپیریٹری سسٹم کی بیماریوں کی درست فہرست ہے: دمہ، نمونیا، ایمفی، سیما،برانکائٹس دمہ،نمونیا، ہیموفیلیا،ٹائیفائڈ نمونیا، بلڈکینسر، ایمفی سیما، کالرا دمہ، کالر، ایمفی سیما، ملیریا
5 پھیپھڑے جس ممبرین میں لپٹے ہوتے ہیں،اسے کہتے ہیں: پیری ٹونیم پلیورل ممبرین ایپی ڈرمس پیری کار ڈیم
6 پھیپھڑوں کی ساختی اور فعلیاتی اکائی ہے: ٹریکیا فیرنکس برونکیول ایلویولس
7 انسان میں ہوائی راستے کی درست ترتیب ہے: ناسٹرلز- فیرنکس - نیزل کیویٹی- فیرنکس- ٹریکیا- لیرنکس- برونکائی-برونکیولز- ایلویولر ڈکٹ- ایلویولائی- ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-برونکائی-ٹریکیا-برونکیولز- ایلویولرڈکٹ-ایلویولائی- ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-ٹریکیا-برونکائی-برونکیولز-ایلویولر ڈکٹ-ایلویولائی-
8 کس کی دیواروں میں کارٹیلیج بالآخر ختم ہوجاتا ہے؟ لیرنکس ٹریکیا برونکائی برونیکیولز
9 اسے آلہ صوت بھی کہتے ہیں: ٹریکیا لیرنکس فیرنکس برونکس
10 انسان میں گیسوں کے تبادلہ کا سسٹم ہے: ڈائجسٹوسسٹم ریسپیریٹری سسٹم نروس سسٹم ایکسکریٹری سسٹم
11 لکڑی رکھنے والے تنوں اور بالغ جڑوں میں گیسوں کے تبادلہ کا ذریعہ ہیں: لینٹی سلز ایپی ڈرمل سیلز سٹومیٹا مائیکروپائل
12 پودوں میں گیسوں کا تبادلہ اس طرح ہوتا ہے: CO2 کا اخراج اور O2 کا انجذاب O2 کا اخراج اور کا CO2 انجذاب CO2 اور O2 کا اخراج CO2 اور O2 کا انجذاب
Download This Set