1 |
پتوں میں گیس کا زیادہ تبادلہ------------------- کے زریعے ہوتا ہے. |
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سیل
|
2 |
ناک کےاندر خالی جگہ کہلاتی یے |
کیویٹی
ائیرڈرم
نیزل کیویٹی
برونکس
|
3 |
پتوں اور چھٹی عمر کے تنوں کے ایپیڈرمس میںہوتے ہیں |
سٹومیٹا
میزوفل
کیوٹیکل
گارڈ سیلز
|
4 |
ایلویولائی کے گرد کس طرح کی بلڈ ویسلز موجود ہیں؟ |
آرٹری
آرٹریول
کپلری
وین
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا کام نیزل کیویٹی میں نہیں ہوتاہے |
گرد کے بڑے زرات کا پھنس جانا
اندر کھینچی جانے والی ہوا میں نمی کا اضافہ
اندر کھیچنی جانے والی ہوا میں حرارت کا اضافہ
گیسوں کا تبادلہ
|
6 |
کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میںائیر سیکس ٹوٹ جاتے ہیں |
نمونیا
برونکائٹس
دمہ
ایمفی سیما
|
7 |
ریسپریشن کے حوالہ سے غلط بیان کون سا ہے |
ایلویولائی کی دیواروں سے گیسیس آسانی سے گزر سکتی ہیں
پھیھڑوںمیںگیسوں کا تبادلہ بہت فعال ہے کیونکہ پھیھڑے بڑا سطی رقبہ دیتے ہیں
ایمفی سیما میں ایلویولائی کی دیواریںٹوٹ جاتی ہے اور سطحی رقبہ بڑھ جاتا ہے
گرد لے زرات ایلویولائی کی اندرونی دیواروں سے رگڑکراسے نقصان پہچاتے ہیں
|
8 |
تنفس کے عمل کے لیے پرائمری کیمکل محرک کس کا ارتکاز ہے؟ |
خون میں CO2
خون میںO2
مسلز میںCO2
مسلز میں O2
|
9 |
کون سی ساخت پھیھڑوں سے ہوا باہر نکالنے کے کام آتی ہے؟ |
نیزل کیوٹیی
برونکس
ڈایافرام
ایلویولائی
|
10 |
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے؟ |
فیرنکس
ٹریکیا
برنکائی
ایلویولائی
|
11 |
ہوا کے راستے میں کتنے برنکائی ہوتے ہیں |
1
2
بہت سے
کوئی نہیں
|
12 |
پتے میںگیسوں کا تبادلہ کہاں سے ہوتا ہے |
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سلز
|