1 |
گلاٹس کھلتا ہے. |
فیرنکس میں
ٌلیرنکس میں
ٹریکیا میں
آیپی گلاٹس میں
|
2 |
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے. |
فیرنکس میں
ٹریکیا میں
برونکائی
ایلویلائی
|
3 |
گلاٹس کس کے فرش پر ایک سوراخ ہوتا ہے. |
نیزل کیوٹی
ناسٹرل
فیرنکس
اینٹی بائیوٹیکس
|
4 |
ہوا کے راستے میں برونکائی کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
بہت سارے
ان میں سے کوئی نہیں-
|
5 |
ٹریکیا کی لمبائی ہوتی ہے تقریبآ ------------ سینٹی میٹر. |
10
12
14
16
|
6 |
ایک طرف کے تمام ایلویولائی مل کر بناتے ہیں. |
پھیپھڑا
گردہ
تھوریکس
چسٹ باکس
|
7 |
کس قسم کے بلڈ ویسلز ایلویولائی کے گرد ہوتی ہیں؟ |
اڑٹری
کیپلری
آرٹریول
وین
|
8 |
انسانوں میں ایلو یولائی میں کونسا عمل ہے. |
ٹرانسپورٹ
تغذیہ
گیسوں کا تبادلہ
ریپروڈکشن
|
9 |
گائے میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. |
برونکائی
ٹریکیا
فیرنکس
ایل ویو لائی
|
10 |
گلائکو لائسز کے پہلے مرحلے میں گلوکوز کا ایک مالیکیول ٹوٹ کر تقسیم ہوجاتا ہے.------------- کے دو مالیکولز میں- |
سٹرک ایسڈ
ٹیکٹک ایسڈ
پائی رووک ایسڈ
فارمک ایسڈ
|
11 |
سٹومیٹا پائے جاتے ہیں- |
ٍفلوئم میں
زائیلم میں
آینڈوڈرمس
ایپی ڈرمس
|
12 |
پتوں اور چھوٹی عمر کے تنوں کی ایپی ڈرمس میں گیسوں کے تبادلے کے لیے موجود ہوتے ہیں- |
سٹومیٹا
ٌلینٹی سیل
کمپینین سیل
گراؤنڈ سیل
|