1 |
سانس لینے کی رفتار کا انحصار خون میں موجود کس گیس کے ارتکاز پر منحصر ہے- |
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن
ہائیڈروجن
|
2 |
پھیپھڑوں میں جانے والی ہوا میں آکسیجن کا تناسب ہوتا ہے |
15%
21%
25%
28%
|
3 |
نارمل حالات میں انسان میں سانس لینے کی رفتار ہے- |
12 سے 15 فی منٹ
15 سے 20 فی منٹ
10 سے 12 منٹ
16 سے 20 منٹ
|
4 |
عمل تنفس کے دوران باہر خارج ہونے والی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فیصد مقدار ہوتی ہے. |
16%
4%
79%
0.04%
|
5 |
ایگزیکیشن کے دوران کیا ہوتا ہے. |
ریز کے مسلز ریٹکس ہوتے ہیں
ڈایا فرام کی شکل گنبد نما ہوتی ہے.
پھیپھڑوں کے اوپر دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے.
یہ تمام
|
6 |
دل سے پھیپھڑوں کی طرف ڈی آکسی نیٹیڈ بلڈ کون لاتی ہے- |
پلمونری وین
پلمونری آرٹری
آے اورنا
ہوائی نالی
|
7 |
دائیں پھیپھڑوں میں لوبز کی تعداد ہے- |
1
2
3
4
|
8 |
پسلیوں کے مسلز کہلاتے ہیں- |
سوتھ مسلز
کارڈیک مسلز
انٹر کوسٹل مسلز
کوسٹل مسلز
|
9 |
پھیپھڑوں سے نیچے ایک موٹی مسکولر ساخت ہے جسے کہتے ہیں- |
گردہ
ڈایا فرام
مثانہ
یوریٹر
|
10 |
پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکالنے میں سب سے اہم کردار ہے- |
برونکس کا
برونکائی کا
برونکیول کا
ڈایا فرام کا
|
11 |
بولنے کی طاقت کا تحفہ صرف دیا گیا ہے. |
انسان کو
بندر کو
طوطے کو
کوے کو
|
12 |
ٹشو کا پردہ جو گلاٹس کی حفاظت کرتا ہے کہلاتا ہے. |
ٹریکیا
گلاٹس
برونکائی
ایپی گلاٹس
|