1 |
پسلیاں جو گردوں کی حفاظت کرتی ہیں- |
پہلی دو
آخری دو
درمیانی
آخری چار
|
2 |
گردے کا مقعر حصہ ہوتا ہے. |
اوپر
نئچے
ورٹبرل کالم کی طرف
ورٹبرل کالم کی مخالف سمت
|
3 |
کون سا ارگن خون کو فلٹر کرتا ہے. |
انٹسٹائن
گردہ
معدہ
دماغ
|
4 |
رینل پیلوس حصہ ہے. |
گردے کا
دل کا
پیھپیڑوں کا
ٹیشینز کا
|
5 |
خون کو فلٹر کرنے کا زمہ دار ارگن ہے- |
انٹسٹائن
دماغ
معدہ
گردہ
|
6 |
انسانی گردے کا وزن تقریبآ ہوتا ہے- |
5 گرام
10 گرام
17 گرام
27 گرام
|
7 |
تمباکو کے دھویں میں کل کیمیکل ہوتے ہیں- |
1000
2000
3000
4000
|
8 |
سگریٹ کے دھویں میں کتنے کار سینو جینز موجود ہوتے ہیں- |
40
50
60
70
|
9 |
ریسپریٹری سسٹم کی وہ بیماری جس میں ایلویولائی کی دیواریں ٹوٹ جاتی ہیں- |
دمہ
نمونیا
ایمفی سیما
برہنکاٹس
|
10 |
کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میں ایئریکس ٹوٹ جاتے ہیں- |
نمونیا
برونکاٹس
دمہ
ایمفی سیما
|
11 |
ریسپریٹری سنٹر موجود رہتا ہے. |
پھیپھڑوں میں
دماغ میں
ناک میں
مسلز میں
|
12 |
سانس لینے کے دوران اندر داخل ہونے والی ہوا میں اکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے. |
21%
22%
23%
24%
|