Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Visiting Teacher | 19 | Masters |
گورنمنٹ آف پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، گوجرانوالہ
آسامیاں برائے وزیٹننگ ٹیچرز سیشن 22-2021
ادارہ ہذا میں DAE کی کلاسز کے مختلف مضامین پڑھانے کے لیے ویٹننگ اساتذہ Junior / Visiting Instructor / Lecturer / Instructor کی ضرورت ہے۔ ماسٹر ڈگری پولڈرز / بی ایس سی انجیئنیرز / بی ٹیک آنرز / DAE / کلاسز کو پڑھانے کا تجربہ ہو ان کو ترجیح دی جائے گی۔
میکنیکل ٹیکنالوجی الیکٹریکل ٹیکنالوجی الیکٹرونکس ٹیکنالوجی انسٹرومینٹیشن ٹیکنالوجی |
07 04
01 01 |
BSc Engineering / B. Tech / DAE (In Releveat Technology. Must be Computer Literate) |
لیکچرار برائے فزکس کیمسٹری، میتھ، اسلامیات، مینجمنٹ اور کمپیوٹر سائنس |
06 | Master in (Physics Chemistry, Math, Management and Islamiat) Bachelor in Computer Science (BCS) |
مذکورہ بالا تعلیمی قابلیت پر پورا اترنے والیے امیدواران اپنی درخواست CV بعہ 1 عدد پاسپورٹ فوٹو تمام تصدیق شدہ تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفیکیٹ کے ہمراہ درج ذیل شیڈول کے مطابق ریکروٹمنٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔
شیڈول برائے انٹرویو
07-09-2021 | میکنیکل ٹیکنالوجی اور الیکٹریکل ٹیکنالوجی |
1 |
08-09-2021 | الیکٹرونکس ٹیکنالوجی اور انسٹرومینٹیشن ٹیکنالوجی |
2 |
08-09-2021 | فزکس کیمسٹری، میتھ، اسلامیات، مینجمنٹ اور کمپیوٹر سائنس |
3 |
نوٹ:یہ خالصتا عارضی آسامیاں ہیں اور اکیڈمک سیشن 22-2021 کے لیے ہیں۔ آسامیوں کی تعداد کسی بھی وقت ورک کی بنیاد پر کم یا زیادہ کی جاسکتی ہیں۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو TA/DA کی مد میں کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔
پروفیسر سعید احمد بھٹی پرنسپل
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، نگار چوک جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
رابطہ نمبر 9230051-055 6493908-0321