Sr Post Name Jobs Qualification
1 Sweeper 2 Others
2 Chowkidar 8 Others
3 Naib Qasid 7 Others
4 Cook 1 Others
5 Driver 2 4 Others
6 Driver 3 Others
Latest jobs by Tourism and Culture Department Gilgit Baltistan

آسامیاں خالی ہیں
ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم اینڈ کلچر گلگت بلتستان اور اس کے ضلعی دفاتر میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
تفصیل آسامی | کوشه
عمر
شمار
نام آسامی
ڈائریکٹوریٹ
گلگت
سکردو
دیامر
استور
جنده
کمر
شکر
کھرمنگ
تعلیمی قابلیت / تجربه
زیریں حد
بالائی حد
01
ڈرائیور BPS-05
03
-
1 - مدل پاس ہو ۔ 2- ایچ ٹی وی لائسنس ہولڈر ہو اور کسی سرکاری / تیم سرکاری ادارے میں ڈرائیونگ کا کم از کم 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
35
18
01
01
01
01
18
35
35
18
35
18
35
18
35
18
متعلقہ شعبے میں تین سال کا تجربہ رکھتا ہو
مدل پاس
مدل پاس
پرائمری پاس
02
| ڈرائیور BPS-04
01
03
لک BPS-04
-
01
01
01
01
01
02
BPS-01 نائب قاصد
01
01
01
01
01
03
BPS-01 چوکیدار
-
02
BPS-01 سویر
04
05
06
شرائط و ضوابط :
1 موزوں امید دار اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر اندر سادہ کاغذ پر درخواست دے سکتے ہیں۔
2 خالی آسامیوں پر درخواست بمع مصدقہ نقولات تعلیمی اسناد کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، تجربہ اور ڈومیسائل دفتری اوقات کار میں ضلعی دفاتر برائے سیاحت و ثقافت میں جمع کرائیں۔
-3 متعلقہ ضلع کے خالی آسامی کے لئے صرف متعلقہ ضلع کے ڈومیسائل ہولڈر باشند و درخواست دینے کیلئے اہل ہیں۔
4 ناظم سیاحت و ثقافت کے دفتر میں موجود آسامیوں کے لئے گلگت بلستان صلح پر درخواستیں دفتر نظامت گلگت بلستان واقع شاہراہ قائد اعظم بالمقابل سپریم اپیلیٹ کورٹ جو ٹیال گلگت میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ضلع گلگت، سکردو، دیامر استور، ہنزہ اور جگر کی خالی آسامیوں پر درخواستیں متعلقہ اضلاع میں محکمہ سیاحت و ثقافت کے ضلعی دفاتر میں میں جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ شکر
اور کھرمنگ کی خالی آسامیوں پر درخواستیں محکمہ سیاحت و ثقافت سکردو میں جمع کرائے جائینگے۔
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کی جائیں گی۔
-7- محکمہ سیاحت گلگت بلتستان میں عارضی بنیادوں پر پہلے سے کام کرنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
زیر و تخطی کو بحیثیت مجاز افسر حق ہوگا کہ وہ وجہ بتائے بغیر بھرتی کے عمل کو منسوخ کرے۔
صرف شارٹ لسٹ شدہ امیدواروں کو ہی ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
10 ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔
-11- معذور افراد اور خواتین کو حکومت گلگت بلتستان کے مختص شدہ قانون کے مطابق کو نہ دیا جائے گا۔
صفى الله
ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن)
محکمه سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان
IDGB-315/24