Sr Post Name Jobs Qualification
1 Temporary Beldar 40 Others
2 Imam Masjid 5 Diploma & Certificates
3 Beldar 10 Others
4 Beldar 12 Others
Latest jobs by Agriculture Department Jobs Govt. of Punjab 2024

محکمہ آبپاشی، بی ایس لنک ڈویژن، لاہور

اشتهار برائے عارضی سیزنل ورک چارج بھرتی

محکمہ انہار بی ایس لنک ڈویژن لاہور میں قواعد وضوابط کے مطابق رواں سال 25-2024 کے لئے ورک چارج کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کے لئے سادہ کاغذ پر درخواستیں درکار ہیں۔

نمبر شمار    نام آسامی    تعداد آسامی    مقام تعیناتی    عمر کی حد    قابلیت
1    عارضی بیلدار    40    برائے دیکھ بھال فلڈ سپر ز ، بی ایس لنگ نہر را جوال ، پتو کی سب ڈویژن    22 تا 35 سال    پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔ صحت مند ہو، تیرا کی جانتا ہو، کسی کا کام بخوبی جانتا ہو ۔ قد 5 فٹ 4 انچ چھاتی 33 انچ
آسامیوں پر بھرتی ہدایات جاری کردہ سیکرٹری صاحب آبپاشی مراسلہ نمبری 6/2021-8 (SO (E-II مورخہ 2022-01-20 کے مطابق میرٹ پر کی جائیگی ۔

آسامیوں پر خالصتاً عارضی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ عرصہ ( days-89) کے لئے بھرتی کی جائے گی۔ تاہم محکمہ اپنی ضرورت کے مطابق بھرتی کے دورانیہ میں وقفہ وقفہ سے توسیع کر سکے گا۔ مندرجہ بالا آسامیوں میں ضرورت کے مطابق کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔

تنخواہ کی ادائیگی حکومت پنجاب کی Schedule of Wages کے مطابق ہوگی۔

خواهشمند امید وار درخواستیں ڈویژنل آفس، سب ڈویژن آفس پتو کی ورا جوال میں ہر ماہ کی 05 تاریخ تک جمع کروا سکتے ہیں۔ امیدوار کے لئے اس کا ڈومیسائل محکمہ انہار بی ایس لنک ڈویژن کی علاقائی حدود کا ہونا ضروری ہے۔

Hiring Orders حسب ضرورت مجاز اتھارٹی سے منظوری کے بعد فنڈ ز کی دستیابی پر جاری کئے جائیں گے۔ ورک چارج ملازمین کو کسی بھی وقت بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتلائے ملازمت سے برخاست کیا جا سکے گا۔ جس کے خلاف کسی عدالت یا ادارہ میں کسی قسم کی اپیل کرنے کا کوئی حق حاصل نہ ہوگا اور نہ ورک چارج ملازمین کو ان کی خدمات کی بناء پر مستقل کرنے کا کوئی استحقاق حاصل ہوگا۔

IPL # 6323

دستخط

ایگزیکٹو انجینئر، بی ایس لنک ڈویژن

کینال بنک مصطفی آباد ( دھرم پورہ ) لاہور