Sr Post Name Jobs Qualification
1 Telephone Supervisor 1 Others
Latest jobs by Pakistan Army

اشتہار برائے فوجی ملازمت فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی سرگودھا کینٹ
فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی سرگودھا کینٹ کو پاکستان سے سویلین ( ریگولر ) آسامی پر تقرری کے لیے مطلوبہ تعلیمی معیار اور پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل
امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:
نام آسامی
تعداد آسامی
میرٹ
ٹیلیفون سپروائزر (BPS-11)
شرائط 1- درخواست فارم فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی سرگودھا کینٹ سے 0800 بجے تا 1500 بجے وصول کئے جاسکتے ہیں۔
-2 ہر طرح سے مکمل درخواستیں بمعہ پوسٹل آرڈر ( بنام آفیسر کمانڈنگ فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی سرگودھا کینٹ (500 روپے ) اشتہار ہذا کے
01
تعلیمی قابلیت
01
برائے سویلین : ایف ایس سی جمعہ 7 سالہ ٹیلیفون آپر یٹر کا تجربہ اور میڈیکل کیٹگری AYE برائے ریٹائرڈ آرمی پرسنز ( کور آف سگنلز ) کم از کم 20 سال سروس بطور آپر یٹر اور
کوالیفائیڈ ٹیکنیکل ٹریڈ کلاس 1 اور میڈیکل کیٹگری AYE
15 دن کے اندر فکسڈ کمیونیکیشن سگنل کمپنی سرگودھا کینٹ پہنچ جانی چاہئیں۔ بعد ازاں وصول ہونے والی درخواستوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ -3
اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیف رٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ اور ریٹائرڈ آرمی پر سنز کی ڈسچارج بک بمعہ تمام سرٹیفکیٹس کی. مصدقه نقول بوقت
ٹیسٹ / انٹرویو ساتھ لانا ہوں گے۔
-4 عمر کی حد 30-18 سال ہے ایکس سروس مین کی عمر کی حد میں 15 سال تک رعایت دی جائے گی۔ اہل امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بذریعہ فون اطلاع دی جائے گی۔
6 ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کسی قسم کا سفر خرج TANDA نہیں دیا جائے گا۔
برائے رابطہ فون نمبر 03226253996
-7