Sr Post Name Jobs Qualification
1 Teacher Chemistry Physics Biology English Physical Education And Art 6 Masters
Latest jobs by Rangers Public School & College

رینجرز پبلک سکول برائے طالبات میں درج ذیل آسامیوں پر خواتین اساتذہ کی درخواست درکار ہیں
کیمسٹری
انگلش
فرکس
فیزیکل ایجوکیشن
بیالوجی
آرت
متعلقہ شعبہ میں کم از کم تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری کے حامل امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں، اپنی تمام تعلیمی اسناد کی کاپی جمعہ ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی کاپی مورہ 14 مارچ 2024 تک رینجر پبلک سکول برائے طالبات ، رینجرز ہیڈ کوارٹر ضرار شہید روڈ پر ارسال کریں۔
رابطه نمبر
04236633455-04236631645