ملازمت کے مواقع

ایک سرکاری ادارے کو کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کے لیے درج ذیل قابلیت اور تجربے کے حامل قابل اور تجربہ کار سٹاف (مرد حضرات) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اسامی: سٹم فیلڈ انجینئر

تعلیمی قابلیت:

  • بی ای / بی ایس سی (ٹیلی کام) ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹی سے

تجربہ:

  • ٹیلی کام فیلڈ میں خصوصاً آپٹیکل فائبر، ہائی کیوسٹی آپٹیکل ٹرانسمیشن نیٹ ورک، اور مائیکرو ویو سسٹم میں 3 تا 5 سالہ تجربہ
  • سیٹلائٹ گراؤنڈ سٹیشنز، سیٹلائٹ نیٹ ورکس یا متعلقہ ٹیلی کمیونیکیشن سسٹمز کو آپریٹ کرنے کا 5 سالہ تجربہ
  • سی اور KU نیٹ ورک کا تجربہ
  • سیٹلائٹ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز بشمول VSAT، جدید LNBS، BUCs، اور انٹینا سسٹمز سے آگاہی
  • سیٹلائٹ کمیونیکیشنز ایکوپمنٹ، RF سسٹم، اور سیٹلائٹ لنکس کی ٹربل شوٹنگ اور مینٹیننس کا تجربہ

عمر کی حد:

  • 50 سال

دستاویزات:

  • درخواستیں بشمول تصدیق شدہ تعلیمی سرٹیفکیٹس/اسناد، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقول، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:

  • 16 اکتوبر 2024

پتہ:

  • پوسٹ بکس نمبر 95، جی پی او، راولپنڈی

نوٹ: صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔